SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  • ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کے لئے ایوان نمائندگان کا اجلاس آئندہ ہفتے

    ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کے لئے ایوان نمائندگان کا اجلاس آئندہ ہفتے

    Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷

    امریکی صدر نے ایک بار پھر ملک کے میڈیا پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ دوسری طرف ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ نے اطلاع دی ہے کہ ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کے لئے ایوان نمائندگان کا اجلاس آئندہ ہفتے شروع ہوجائے گا۔

  • میرا مواخذہ امریکی معیشت کو لے ڈوبے گا، ٹرمپ کی دھمکی

    میرا مواخذہ امریکی معیشت کو لے ڈوبے گا، ٹرمپ کی دھمکی

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰

    امریکی صدر نے ایوان نمائندگان میں اپنے مواخذے کےعمل کی منظوری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو شیئرمارکیٹ اس طرح ڈھیر ہو جائے گی جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں۔

  • ایران اور مزاحمتی گروہوں کے خلاف امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کی نئی پابندیاں

    ایران اور مزاحمتی گروہوں کے خلاف امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کی نئی پابندیاں

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲

    ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی میں دن بہ دن شدت آنا، زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کے دائرے میں ہے اور اسی سلسلے میں اس کی کوشش ہے کہ علاقے میں اپنے اتحادیوں کے ہمراہ، مزاحمتی گروہوں کے خلاف بھی پابندیاں عائد کرے-

  • ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا ڈرامہ، شام کے تیل کی بندر بانٹ، امریکا کی تکراری اسکرپٹ +کارٹون

    ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا ڈرامہ، شام کے تیل کی بندر بانٹ، امریکا کی تکراری اسکرپٹ +کارٹون

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کا اسکرپٹ کو اچھا تیار کیا لیکن کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے۔

  • دہشتگرد داعش کا سرغنہ امریکی کٹھ پتلی : ایران

    دہشتگرد داعش کا سرغنہ امریکی کٹھ پتلی : ایران

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی کٹھ پتلی ابوبکر البغدادی اب امریکہ کیلئے بے کار ہو گیا تھا۔

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کی ہر چال ہوئی ناکام تو انہوں نے اٹھایا نیا قدم (دوسرا حصہ)

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی ہر چال ہوئی ناکام تو انہوں نے اٹھایا نیا قدم (دوسرا حصہ)

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶

    مجموعی طور پر یہاں یہ کہا جا سکتا ہے کہ پابندیوں کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی دم توڑ چکی ہے اور وہ اس طرح سے ایران کو سر تسلیم خم کرانے میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔

  • ٹرمپ ایک تقریب میں اکیس بار جھوٹ بولے

    ٹرمپ ایک تقریب میں اکیس بار جھوٹ بولے

    Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴

    سی این این کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صرف ایک تقریر میں اکیس جھوٹے دعوے کئے ہیں۔

  • کینیڈا کا ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان

    کینیڈا کا ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰

    کینیڈا نے ترکی کو ہتھیاروں کی نئی فروخت روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • عمران خان کا دورہ سعودی عرب

    عمران خان کا دورہ سعودی عرب

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولیعہد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔

  • امریکی صدرٹرمپ نے چین کے معاملے پر بھی یو ٹرن لے لیا

    امریکی صدرٹرمپ نے چین کے معاملے پر بھی یو ٹرن لے لیا

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴

    امریکی صدرٹرمپ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دباومیں آنے کے بعد فورا یو ٹرن لے لیتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۸ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS