SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  • امریکہ ایران کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہے: مائیک پومپیو

    امریکہ ایران کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہے: مائیک پومپیو

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷

    امریکی وزیر خارجہ نے کل ایک بار پھر ایران کے خلاف جھوٹے اور من گھڑت الزامات کی تکرار کرتے ہوئے دعوی کیا کہ امریکہ ایران کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہے۔

  • ڈینگ باز ٹرمپ کی پول کھل گئی + ویڈیو

    ڈینگ باز ٹرمپ کی پول کھل گئی + ویڈیو

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جمعے کی رات ڈرون کے ذریعے امریکی جنگی بیڑے پر نظر رکھنے کا ویڈیو جاری کرکے آبنائے ہرمز میں ایران کے ایک ڈرون طیارے کی سرنگونی پر مبنی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کے جھوٹا ہونے کا ثبوت پیش کر دیا۔

  • ایرانی ڈرون مار گرانے کا امریکی دعوی مسترد

    ایرانی ڈرون مار گرانے کا امریکی دعوی مسترد

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹

    ایران کی مسلح افواج کے ترجمان اعلی نے ایران ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے امریکی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کو کیسا دیکھتے ہیں!!!

    ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کو کیسا دیکھتے ہیں!!!

    Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمیشہ ہی پاکستان کے خلاف زہر افشانی کی ہے ۔ انہوں نے متعدد ٹویٹز میں پاکستان اور پاکستانی قوم کی توہین کی ہے۔ ہم ان کے کچھ ٹویٹز کا ذکر کر رہے ہیں ۔

  • فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے

    فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲

    فرانس کے صدر نے کل رات کہا کہ وہ بہت جلد ایران کے صدرحسن روحانی، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے گفتگو کریں گے۔

  • ٹرمپ نے پال رایان کو احمق قرار دے دیا

    ٹرمپ نے پال رایان کو احمق قرار دے دیا

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶

    امریکی صدر نے ایوان نمائندگان کے سابق سربراہ پال رایان پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں احمق قرار دے دیا۔

  • امریکہ میں برطانوی سفیر کے خفیہ خط کے مزید مندرجات کا انکشاف

    امریکہ میں برطانوی سفیر کے خفیہ خط کے مزید مندرجات کا انکشاف

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی اختیار کی تھی۔

  • ایران محتاط رہے، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

    ایران محتاط رہے، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پچھلے چند روز کے دوران متعدد بار تہران کو خبردار کیا ہے وہ احتیاط سے کام لے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ نے بے بنیاد الزامات کا اعادہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ، آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے عالمی اتحاد کے قیام کی کوشش کر رہا ہے۔

  • امریکی سینیٹروں کی صدر ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی

    امریکی سینیٹروں کی صدر ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱

    دو امریکی سینیٹروں تلسی گیبرڈ اور برنی سینڈرز نے صدر ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ایران نے امریکہ کے غرورکو خاک میں ملا دیا: اہلسنت عالم دین

    ایران نے امریکہ کے غرورکو خاک میں ملا دیا: اہلسنت عالم دین

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹

    جے یو پی نے کہا ہےکہ ایران نے ٹرمپ کی دھمکیوں اور امریکہ کی پابندیوں کو حقارت سے ٹھکرا کر اس کے تکبر اور غرور کا سر خاک میں ملا دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۱ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS