امریکی زوال اور نابودی | Farsi sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i339429-امریکی_زوال_اور_نابودی_farsi_sub_urdu
ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا امریکی زباں حالی اور تیزی سے زوال کی طرف بڑھتی صورتحال پربیان امریکہ کن کن میدانوں میں مات کھا چکا ہے؟ اسلامی ممالک اور مشرق وسطیٰ کو نقصان پہنچانے کے لیے امریکہ نے کتنے کھرب ڈالر لگائے ہیں؟ استعماری قوّتوں کی تقدیر یہی ہے کہ مٹ جائیں اور دنیا کے تختِ اقتدار سے معزول ہوجائیں -
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴ Asia/Tehran