-
افریقی ملکوں کے سربراہوں کو ٹرمپ کا خط
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳امریکی صدر ٹرمپ نے افریقی ملکوں کے سربراہوں کے نام ایک خط میں اعلان کیا ہے کہ وہ بر اعظم افریقا کے عوام کا دل کی گہرائیوں سے احترام کرتے ہیں۔
-
میاں جیسے بھی تھے،ایک سال کھینچ لے گئے!۔ تصاویر
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ ایک سال کے دوران اپنے غیر سنجیدہ اقدامات، بیانات ٹوئیٹس اور کل ملا کر اپنی حرکتوں کی بنا پر ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں رہے۔اس دوران انکے خلاف امریکہ میں تحریک عدم اعتماد بھی چلائی گئی اور انہیں اندرون ملک کے علاوہ بیرون ملک بھی بہت سخت اعتراضات اور مظاہروں کا سامنا رہا۔رویٹرز کے لینس کے ذریعے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گزشتہ ایک سال کے دوران لی گئیں تصاویر ملاحظہ کیجئے۔
-
امریکہ میں ٹرمپ حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶امریکہ میں ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کا ایک سال مکمل ہونے اور ان کی جانب سے خواتین سے مبینہ دست درازی کے خلاف اس ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ٹرمپ کے منھ پر اقوام متحدہ کا زوردار طمانچہ ۔ کارٹون
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۰بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف ایک قرارداد گزشتہ جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی جس کے حق میں ۱۲۸ ممالک نے ووٹ دیا۔ فقط ۹ ملکوں نے امریکہ کا ساتھ دیا جبکہ ۳۵ ملکوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس قرارداد کی منظوری، درحقیقت ٹرمپ اور امریکہ کے منھ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
-
مجرم دو، قماش ایک!۔ کارٹون
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴مارچ دو ہزار پندرہ سے قبیلۂ آل سعود کی یمن پر جاری وحشیانہ جارحیت کو امریکہ کی پوری حمایت حاصل ہے جس کے نتیجہ میں اب تک ۱۳ ہزار سے زائد یمنی شہری شہید اور بیس ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں جب کہ لاکھوں لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔اسکے علاوہ ان دنوں ہیضے جیسی متعدد جان لیوا بیماریوں کا بھی یمن میں بسیرا ہے۔بعض مبصرین آل سعود اور صیہونیت میں موجود بہت سے مشترکات کی بنا پر آل سعود کو صیہونیت اور اسرائیل کا ’’عربی ورژن‘‘ گردانتے ہیں۔
-
آل سعود،ٹرمپ اور یمن میں ایرانی اسلحہ! ۔ کارٹون
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۱حالیہ دنوں میں سعودی عرب کی وکالت میں ایران پر مضحکہ خیز امریکی الزامات کی ممکنہ وجہ یہ ہے کہ امریکی سفارت کے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو لے کر ٹرمپ کے احمقانہ فیصلے سے توجہ ہٹا دی جائے!
-
ہندوستان میں امریکا اور اسرائیل کے مخالف مظاہرے
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۱ہندوستان کے مختلف شہروں میں مسلمانوں نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
-
ایک حماقت سے ساری دنیا فلسطینی ہو گئی! ۔ تصاویر
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۷دنیا بھر میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت اور اسرائیل و امریکا کی مخالفت میں ہونے والے اعتراضات کی تصاویر ملاحظہ کیجئے!
-
بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر روسی صدر کا انتباہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
ٹرمپ بارود کو آگ دکھا رہے ہیں! ۔ کارٹون
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت بتایا۔بعض سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ انکے اس خطرناک اقدام سے خطے میں ایک نیا جہنم تیار ہو سکتا ہے!