-
ٹرمپ کا اقدام بعض عرب ملکوں کی سازش کا نتیجہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ کے ساتھ عرب ملکوں کا تعاون اس بات کا باعث بنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کریں
-
بیت المقدس کی حمایت میں دنیا بھر میں مظاہرے
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور سفارت خانے کی منتقلی کے فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت جاری
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے غیر قانونی اعلان پر روس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاو روف نے امریکی صدر کے اعلان پر علمدرآمد کے نتائج کی بابت خبر دار کرتے ہوئے اپنے امریکی منصب سے وضاحت پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸امریکی کانگریس کے ارکان، ٹرمپ کی انتخابی مہم اور روسی کردار کے بارے میں جاری ہاٹ ایشو کے ساتھ، امریکی صدر کے مواخذے کی تیاری کر رہے ہیں۔دوسری جانب دونوں سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے امریکی ارکان کانگریس کے ایک گروپ نے خبردار کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ، روس کے ساتھ انتخابی رابطوں کی تحقیقات کے بارے میں اپنے ٹوئٹس کے ذریعے، اپنی حثیت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
-
ٹرمپ مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں! ۔ کارٹون
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴گزشتہ جمعے کو مصر کے صحرائے سینا میں ایک مسجد پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کے بعد ٹرمپ اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ دنیا کے لئے دہشتگردی ناقابل برداشت ہے،ہمیں دہشتگردوں کی فوجی طاقت کو شکست دینے کی ضرورت ہے اور اُس انتہا پسند آئیڈیا لوجی کا خاتمہ ضروری ہے جو اس قسم کے دہشتگردوں کو جنم دیتی ہے۔
-
ٹرمپ نے بیٹی اور داماد کو وائٹ ہاوس سے نکال دیا
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی اور داماد دونوں کو وائٹ سے ہاوس سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے پر امریکی شخصیات کی تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷امریکہ کی بہت سی اہم شخصیات اور اراکین کانگریس نے وسیع پیمانے پر کی جانے والی خلاف ورزیوں کی بنا پر صدر ٹرمپ کے مواخذے پر زور دیا ہے
-
امریکی صدر کے مواخذے کا مطالبہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے ایک بار پھر صدر ڈونلدٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے، دوسری جانب امریکی صدر نےدوبارہ ملکی ذرائع ابلاغ پر حملے کیے ہیں۔
-
ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران کا اتحاد دشمنوں کے مقابلے میں مضبوط مورچہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶ایران کی برّی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران میں فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں اتحاد و یکجہتی اس نوعیت کی ہے کہ دشمن ان میں اختلاف پیدا کرنے کی سوچ بھی نہیں سکتا۔
-
خود کو تنہا نہ سمجھنا ...! ۔ کارٹون
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۴دو روز قبل ہونے والی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران مخالف تقریر کے بعد سعودی عرب دنیا کا واحد ملک تھا جس نے ٹرمپ کے بیان کی کھل کر حمایت کی۔