-
تہران واشنگٹن کو کسی بھی طرح کی رعایت نہیں دے گا: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸ایران و شام کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ موضوعات اور علاقائی و عالمی سطح پر باہمی دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس درمیان ایران کے وزیرخارجہ کہا ہےکہ امریکا دباؤ ڈال کر جلد سے جلد ایٹمی معاہدے میں واپس آنا چاہتا ہے لیکن ایران واشنگٹن کو کسی بھی طرح کی رعایت نہیں دے گا اور ہم اپنی ریڈلائن ہرگز عبور نہیں کریں گے۔
-
ایران کی سرگرم سفارتکاری، یمن کی تازہ صورتحال پر گفتگو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ایران کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو کے دوران یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلۂ خیال ہوا ہے۔
-
ویانا مذاکرات سے متعلق عمان کے تعمیری کردار کی قدردانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی غیر قانونی و ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے مذاکرات میں مختلف فریقوں کے نظریات قریب کرنے سے متعلق مسقط کے تعمیری کردار کی تعریف کی ہے۔
-
صیہونی دشمن کو شکست دینے پر ایران نے کی استقامتی محاذ کی قدردانی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
یوکرین جنگ کے بعد بلنکن اور لاوروف کی پہلی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور سرگئی لاوروف نے یوکرین کی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا کہ یہ گفتگو دو ٹوک انداز میں کی گئی۔
-
یوکرین کے بحران کے سیاسی حل پر ایران کی تاکید
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے ہنگری کے اپنے ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں جنگ اور پابندیوں کی مخالفت پر مبنی ایران کے اصولی موقف پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران یوکرین کے بحران کے سیاسی حل پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں غیر قانونی اور ظالمانہ ہیں : صدر مملکت
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امیر قطر سے ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں پابندیوں کا خاتمہ کرانے کے لئے دوحہ مذاکرات کے بارے میں ایران کے واضح موقف کا اعادہ کیا اور کہا کہ مذاکرات اسی صورت میں کامیاب ہوسکتے ہیں جب ایران مخالف ظالمانہ پابندیاں پوری طرح سے ختم کردی جائیں گی۔
-
ایران اور کینیا باہمی تعلقات و تعاون کی سطح بڑھانے میں پرعزم
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین تجارت اور نجی شعبے سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کی بڑی گنجائش پائی جاتی ہے۔
-
ایران ویانا سمجھوتے کے حصول کے لئے پرعزم
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳ایران کے وزیرخارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ تہران ویانا سمجھوتے کے سلسلے میں پرعزم ہے
-
ایرانی قوم کے مفادات کا تحفظ ہی ویانا مذاکرات کا اصل مقصد ہے: سید ایراہیم رئیسی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷ایران اور فرانس کے صدور نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران، ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔