SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • کورونا ویکسین تک ایران کی رسائی کا مطالبہ

    کورونا ویکسین تک ایران کی رسائی کا مطالبہ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰

    انسانی حقوق کی حامی تنظیموں کی ایک یونین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کورونا ویکسین تک ایران کی رسائی کو یقینی بنائے۔

  • شام کے سینٹرل بینک پر امریکی پابندی

    شام کے سینٹرل بینک پر امریکی پابندی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲

    امریکا کی وزارت خزانہ نے شام کے سینٹرل بینک سمیت دس اداروں اور سات افراد کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔

  • روس کی یورپی ملکوں کو جوابی اقدامات کی دھمکی

    روس کی یورپی ملکوں کو جوابی اقدامات کی دھمکی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴

    روس کی وزارت خارجہ نے کئی یورپی ملکوں کے سفیروں کو طلب کر کے، ماسکو پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • تمام ممالک ایران کے ساتھ تجارتی و اقتصادی لین دین کریں: اقوام متحدہ

    تمام ممالک ایران کے ساتھ تجارتی و اقتصادی لین دین کریں: اقوام متحدہ

    Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی ادارے کے رکن تمام ملکوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو معمول کے مطابق آگے بڑھائیں۔

  • ایران کے مقابلے میں ٹرمپ ناکام رہے: امریکی سینیٹر

    ایران کے مقابلے میں ٹرمپ ناکام رہے: امریکی سینیٹر

    Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶

    امریکی ایوان نمائندگان میں مسلمان رکن الہان عمر نے ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی ٹرمپ کی پالیسیوں کو شکست خوردہ قرار دیا ہے۔

  • چین کے خلاف امریکہ کی مزید پابندیاں

    چین کے خلاف امریکہ کی مزید پابندیاں

    Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳

    امریکہ نے اپنے حریف ملکوں کو دیوار سے لگانے کی پالیسی کے تحت چين کی متعدد کمپنیوں پر مزید شکنجہ کس دیا ہے۔

  • ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: ایران

    ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: ایران

    Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے بین الاقوامی اداروں کو ایک آلے کے طور پر استعمال کرنے میں قرار داد کے بانیوں کے طرز عمل کی مذمت کی۔

  • ایران پر پابندیوں سے امریکی کمپنیوں کو نقصان ہوا : ایران

    ایران پر پابندیوں سے امریکی کمپنیوں کو نقصان ہوا : ایران

    Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کو خود امریکی کمپنیوں کیلئے نقصان کا باعث قرار دیا ہے۔

  • روس 2 سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی سے محروم

    روس 2 سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی سے محروم

    Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹

    عالمی ثالثی عدالت نے روس کو دو سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی کے لیے امیدوار بننے سے روک دیا ہے۔

  • یورپ بھی امریکی پابندیوں کی زد میں

    یورپ بھی امریکی پابندیوں کی زد میں

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶

    یورپی پارلیمنٹ نے امریکی پابندیوں کو یورپ کی تجارت میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے ان کے مقابلے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    ۵ hours ago
  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS