SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • امریکا کی ایران دشمنی اور منافقت

    امریکا کی ایران دشمنی اور منافقت

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • گوترش بھی امریکی حکام کی باتیں دہرانے لگے

    گوترش بھی امریکی حکام کی باتیں دہرانے لگے

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے وائٹ ہاؤس کی یکطرفہ پالیسیوں کا ساتھ دیتے ہوئے ایٹمی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر باہر نکلنے کے امریکی اقدام پر کوئی تبصرہ کئے بغیر ایران سے ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکہ کی نئی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی کرے: صدر روحانی

    امریکہ کی نئی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی کرے: صدر روحانی

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی سمجھوتے کے فریقوں کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی امریکی حکومت ماضی کی غلطیوں کی تلافی اور ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد کرے۔

  • امریکی دعوے اور اقدامات میں کھلا تضاد

    امریکی دعوے اور اقدامات میں کھلا تضاد

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷

    امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا اطلاق انسانی معاملات پر نہیں ہوگا۔

  • امریکہ نے یمن میں ایران کے سفیر پر پابندی لگائي، ایک پاکستانی شہری بھی پابندیوں کی زد میں

    امریکہ نے یمن میں ایران کے سفیر پر پابندی لگائي، ایک پاکستانی شہری بھی پابندیوں کی زد میں

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶

    امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن میں ایران کے سفیر کا نام اپنی پابندیوں کی لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔

  • یورپ اپنی حد میں رہ کر منھ کھولے: ایران

    یورپ اپنی حد میں رہ کر منھ کھولے: ایران

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے تہران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

  • کورونا کے دور میں امریکہ کا تاریخی ظلم

    کورونا کے دور میں امریکہ کا تاریخی ظلم

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کورونا کے دور میں امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے ذریعے بیماروں کو زیادہ نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • آئی اے ای اے کی خفیہ معلومات کی اشاعت، ایران کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

    آئی اے ای اے کی خفیہ معلومات کی اشاعت، ایران کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲

    عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہے۔

  • امریکی ایوان نمائندگان میں ایٹمی معاہدے میں واپسی کا مطالبہ

    امریکی ایوان نمائندگان میں ایٹمی معاہدے میں واپسی کا مطالبہ

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶

    امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے نئے سربراہ گریگوری میکس ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یکطرفہ پابندیوں نے ادویات اور طبی سامان کو نشانہ بنایا ہے، ایران

    یکطرفہ پابندیوں نے ادویات اور طبی سامان کو نشانہ بنایا ہے، ایران

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷

    ایران کے وزیر صحت نے اقوام متحدہ میں کورونا کی روک تھام سے متعلق منعقدہ ایک اجلاس کے دوران کہا کہ یکطرفہ پابندیوں نے ایرانی قوم کیلئے ضروری ادویات اور طبی سامان کی فراہمی کو نشانہ بنایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۱۲ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS