SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • ملت ایران کے خلاف امریکہ کے غیر انسانی اقدامات میں ایک سال کی توسیع

    ملت ایران کے خلاف امریکہ کے غیر انسانی اقدامات میں ایک سال کی توسیع

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳

    ایران کے خلاف ہنگامی حالت سے مربوط قوانین ایک سال کے لئے لازم الاجراء قرار دے دئے گئے۔

  • حد سے زیادہ دباؤ آخری سانسیں لے رہا ہے: صدر روحانی

    حد سے زیادہ دباؤ آخری سانسیں لے رہا ہے: صدر روحانی

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ آخری سانسیں لے رہا ہے اور ملت ایران جلد ہی اپنی استقامت کا نتیجہ دیکھے گی۔

  • پاکستان نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورے کا خیر مقدم کیا

    پاکستان نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورے کا خیر مقدم کیا

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ اسلام آباد کو دوطرفہ اور علاقائي تعاون کے استحکام کی راہ میں ایک قدم قرار دیا ہے۔

  • امریکہ نے لبنان کے سابق وزیر خارجہ پر پابندی عائد کر دی

    امریکہ نے لبنان کے سابق وزیر خارجہ پر پابندی عائد کر دی

    Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶

    امریکہ کی وزارت خزانہ نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ لبنان کے سابق وزیر خارجہ جبران باسل کا نام ان افراد کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے جن پر پابندی عائد ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات

    ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات

    Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں اپنے کامیاب دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ونزوئیلا کے اعلی حکام منجملہ صدر مادرو سے ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع اور استحکام پر زور دیا گیا۔

  • میٹھے پانی کے پروجیکٹ کا افتتاح

    میٹھے پانی کے پروجیکٹ کا افتتاح

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴

    خلیج فارس کا پانی میٹھا کرکے ایران کے صحرائی علاقوں میں منتقل کرنے کے قومی منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا۔

  • امریکہ کے ایران مخالف اقدامات

    امریکہ کے ایران مخالف اقدامات

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵

    امریکہ کی وزارت قانون نے ایران مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا بہانہ بنا کر ستائیس ایرانی ویب سائٹوں کو بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

  • امریکا کا اگلا صدر کون ہوگا ؟ ایران کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت، صدر روحانی

    امریکا کا اگلا صدر کون ہوگا ؟ ایران کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت، صدر روحانی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات کئی اعتبار سے عبرت آمیز ہیں، کہا کہ تہران کے لئے یہ بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی کہ امریکہ میں کیا ہو رہا ہے اور اس ملک کا صدر کون بنے گا۔

  • امریکہ اور یورپ شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی جاری رکھے ہوئے ہیں : بشار الجعفری

    امریکہ اور یورپ شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی جاری رکھے ہوئے ہیں : بشار الجعفری

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین اپنے ظالمانہ اقدامات کے ذریعے شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • ایران کے خلاف اب مزید پابندیاں عائد کئے جانے کی گنجائش نہیں - امریکا

    ایران کے خلاف اب مزید پابندیاں عائد کئے جانے کی گنجائش نہیں - امریکا

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳

    امریکا کے قومی سیکورٹی کے مشیر رابرٹ او برائن کا کہنا ہے کہ تہران اور ماسکو کے خلاف زیادہ سے زیادہ پابندیوں کی وجہ سے، اب اس سے زیادہ پابندیاں عائد کرنے کا امکان نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۱۵ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS