-
اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین، دنیا میں مظلوموں کی آواز
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین نے ایک بیان میں امریکہ کی طرف سے اس یونین کے خلاف عائد کی جانے والی پابندی کو غیر قانونی اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔
-
امریکہ عالمی نظام کے لیے سنگین خطرہ ہے: ایرانی مندوب
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے امریکہ کو عالمی نظام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے بعض ملکوں کے دوغلے اور صداقت سے عاری رویے پر کڑی نکتہ چینی ہے۔
-
امریکی خوف پھر عیاں ہوا، حزب اللہ پر مزید پابندیاں
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵امریکی وزارت خزانہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اور حزب اللہ کے رہنما حسن البغدادی پر پابندیاں عائد کر دیں۔
-
آئی ایم ایف امریکی دباؤ میں نہ آئے، اپنی ذمہ داری پر عمل کرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے آئی ایم ایف پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی محرکات اور امریکی دباؤ سے دور رہتے ہوئے کورونا وائرس کے مقابلے کی غرض سے ایران کی قرضے کی درخواست قبول کرنے سے لیت و لعل سے کام نہ لے۔
-
خلیج فارس کی سکیورٹی کے لئے ایٹمی سمجھوتہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے: گوترش
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید کی اور اس سمجھوتے کو خلیج فارس کی سیکورٹی کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل قرار دیا۔
-
عالمی غنڈہ گردی کے مقابلے میں عقل و منطق کو فتح ملی: صدر روحانی
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کو عالمی غنڈہ گردی کے مقابلے میں عقل و منطق کی فتح قرار دیا۔
-
ایران پر اسلحہ جاتی پابندیوں کا خاتمہ - خصوصی رپورٹ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
روس نے امریکہ کو دکھایا ٹھینگا، ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھنے کا اعلان
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹امریکی دھمکیوں کے باوجود روس ایران کے ساتھ تجارت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کی اہمیت پر زور
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
آج دنیا اور ایران کے لئے ایک بہت ہی اہم دن ہے : جواد ظریف
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ آج سے دنیا کے ساتھ ایران کے دفاعی تعاون کو معمول پر لانا کثیرالجہتی کے ساتھ ساتھ ہمارے خطے میں امن و سلامتی کی فتح بھی ہے۔