SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • امریکہ نے اپنی شکست کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا

    امریکہ نے اپنی شکست کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶

    ایران کے خلاف ٹریگر مکنیزم یا اسنیپ بیک کے استعمال کے امریکی فیصلے عالمی سطح پر مذمت ہو رہی ہے جس نے واشنگٹن کو دنیا میں مزید الگ تھلگ کردیا ہے۔

  • ایران مخالف قراردادمسترد ہونے پر امریکا کی تلملاہٹ

    ایران مخالف قراردادمسترد ہونے پر امریکا کی تلملاہٹ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • ناکام ٹرمپ کا ایک اور ایران مخالف دعوا

    ناکام ٹرمپ کا ایک اور ایران مخالف دعوا

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶

    ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی قرارداد پاس کرانے میں ناکامی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کروانے کا دعوی کیا ہے۔

  • امریکہ کو ایک تاریخی شکست ہوئی ہے: صدر روحانی

    امریکہ کو ایک تاریخی شکست ہوئی ہے: صدر روحانی

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی تاریخی اور ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحے کی پابندی کی مدت بڑھوانے میں امریکہ کو منھ کی کھانا پڑی ہے اور اسے ایک تاریخی ذلت و رسوائی کا سامنا ہوا ہے۔

  • امریکہ اس سے پہلے کبھی اس حد تک تنہا نہیں ہوا: ایران

    امریکہ اس سے پہلے کبھی اس حد تک تنہا نہیں ہوا: ایران

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے مقابلے میں امریکہ کی تاریخی شکست پر کہا کہ اقوام متحدہ کی 75 سالہ تاریخ میں امریکہ پہلی بار اس حد تک تنہائی کا شکار ہوا۔

  • ایران، ہندوستان کا قابل اعتماد شریک ملک ہے: تہران میں نئی دہلی کے سفیر

    ایران، ہندوستان کا قابل اعتماد شریک ملک ہے: تہران میں نئی دہلی کے سفیر

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷

    تہران میں ہندوستان کے سفیر نے ایران کو ہندوستان کا قابل اعتماد شریک ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی تہران کے ساتھ تعلقات کا تحفظ اور ایران سے تیل کی خریداری دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے۔

  • ایران مخالف امریکی پابندیاں ناکام ہو گئیں

    ایران مخالف امریکی پابندیاں ناکام ہو گئیں

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱

    ایران کے صدر کے معاون نے کہا ہے کہ ملک میں اقتصادی اور ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ امریکی پابندیاں ناکام ہو چکی ہیں۔

  • امریکہ عالمی حقوق کو سبوتاژ کرنے اور جنگل راج کا خواہاں ہے: ظریف

    امریکہ عالمی حقوق کو سبوتاژ کرنے اور جنگل راج کا خواہاں ہے: ظریف

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کو مکمل طور پر ختم کرنے کی اجازت دینے کا مقصد جنگل راج کی جانب واپسی ہے۔

  • امریکہ پہلا ایسا ملک جو قوانین کی پابندی پر سزا دیتا ہے: ظریف

    امریکہ پہلا ایسا ملک جو قوانین کی پابندی پر سزا دیتا ہے: ظریف

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے پاس عالمی برادری کے مستقبل سے متعلق کوئی پروگرام نہیں ہے۔

  • امریکہ کو ایران کےخلاف عائد تمام پابندیوں کو اٹھانا ہوگا: وزارت خارجہ

    امریکہ کو ایران کےخلاف عائد تمام پابندیوں کو اٹھانا ہوگا: وزارت خارجہ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نام نہاد بے مقصد ایران مخالف پابندیوں کے کچھ حصے کی منسوخی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ قرارداد 2231 کے مطابق امریکہ کو ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کے بعد ایران کیخلاف عائد تمام پابندیوں کو اٹھانا ہوگا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

    پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

    ۲۷ minutes ago
  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

  • آبنائے ہرمز پر ایران کے محکم کنٹرول  نے امریکا کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے

  • جنوبی لبنان: غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 7 افراد شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS