SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • امریکہ کے ساتھ اقتصادی جنگ میں ایران کامیاب رہا: صدر روحانی

    امریکہ کے ساتھ اقتصادی جنگ میں ایران کامیاب رہا: صدر روحانی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تیل کی آمدنی پر انحصار کم کر کے ملک کے معاشی نظام کو بہتربنانا اقتصادی جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا بہترین مظاہرہ ہے۔

  • ایران کی دفاعی پیشرفت پر پابندیوں کا کو‏ئی اثر نہیں: وزیر دفاع

    ایران کی دفاعی پیشرفت پر پابندیوں کا کو‏ئی اثر نہیں: وزیر دفاع

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲

    ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے ایران کے خلاف گذشتہ چالیس برسوں سے جاری پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی پیشرفت پر پابندیوں کا کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔

  • چین نے امریکی سینیٹر سمیت متعدد عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا

    چین نے امریکی سینیٹر سمیت متعدد عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جاؤ لی جیان نے پیر کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ نے چند امریکی عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔

  • دشمن ناکام ہو چکا ہے/ ملکی پیشرفت کا واحد راستہ قومی توانائیوں پر تکیہ کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    دشمن ناکام ہو چکا ہے/ ملکی پیشرفت کا واحد راستہ قومی توانائیوں پر تکیہ کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف ہمہ گیر دباؤ اور پابندیوں کے اہداف میں دشمن کو ناکام قرار دیا ہے۔

  • ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع، جوہری معاہدے کو دفن کرنے کے مترادف ہے: روس

    ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع، جوہری معاہدے کو دفن کرنے کے مترادف ہے: روس

    Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷

    روس نے خبردار کیا ہے کہ ایران مخالف اسلحہ پابندی کی تجدید کیلئے کی جانے والی کوششوں کے بہت زیادہ نقصانات سامنے آئیں گے۔

  • ایران مخالف پابندیوں پر غیرملکی ذرائع ابلاغ کے نمایندوں کا احتجاج

    ایران مخالف پابندیوں پر غیرملکی ذرائع ابلاغ کے نمایندوں کا احتجاج

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ پارلیمانوں کی ترجیح ہونا چاہیے، اسپیکر قالی باف

    ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ پارلیمانوں کی ترجیح ہونا چاہیے، اسپیکر قالی باف

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶

    ایران کے اسپیکر نے ظالمانہ پابندیاں ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور شام کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

    ایران اور شام کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور شام کے وزیر دفاع نے فوجی، دفاعی اور سیکورٹی کے میدان میں ہمہ گیر تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

  • امریکا کی ایران دشمنی - خصوصی رپورٹ

    امریکا کی ایران دشمنی - خصوصی رپورٹ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • ایران پر پابندیوں کے خلاف ایران میں مقیم غیرملکی نامہ نگاروں کا احتجاج

    ایران پر پابندیوں کے خلاف ایران میں مقیم غیرملکی نامہ نگاروں کا احتجاج

    Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰

    ایران میں غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں اور صحافیوں نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں جاری رکھنے پر احتجاج کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۳ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS