-
ہتھیاروں کی پابندی کی ممکنہ توسیع کے جواب میں ایران کے آپشن کیا ہیں؟
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸اقوام متحدہ اپنے صیہونی اور بعض عرب اتحادیوں کی مدد سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع کی سرتوڑ کوشش کر رہا ہے۔ ایران، روس اور چین نے اس کی سخت مخالفت کی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا امریکا اپنی کوششوں میں کامیاب ہو جائے گا؟ اور اس پر ایران کا ممکنہ جواب کیا ہوگا؟
-
کورونا کی ایرانی ویکسین تیار، اینیمل ٹرائل پورا، ہیومن ٹرائل جلد ہوگا
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰ایران کے وزیر صحت نے کہا کہ ملک نے کورونا ویکسین کی تیاری میں اہم پیشرفت حاصل کرلی ہے اور جلد ہی اس ویکسین کا ہیومن ٹرائل شروع کردیا جائے گا۔
-
امریکی پابندیاں ہماری دفاعی توانائی میں رکاوٹ نہیں: جنرل سلامی
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی سے ہماری دفاعی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے اور ایران خود اپنے بل بوتے پر مختلف قسم کے دفاعی ہتھیار تیار کر رہا ہے۔
-
ایرانی کیپٹنز کے خلاف امریکی پابندیاں غیر موثرہیں، ایرانی وزیربرائے پٹرولیم
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹ایران کے وزیر پٹرولیم نے ایرانی جہازرانی کے پانچ کیپٹنز کے خلاف پابندیوں سے متعلق امریکی اقدام کو غیر موثر قرار دیا ہے۔
-
ایرانی عزم کے آگے دشمن پست ہوگئے + ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ملک میں تیار ہونے والے جنگی طیارے، فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔
-
امریکہ نے ایڑی چوٹی کا زور لگانا شروع کردیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت کا مقابلہ کرنے کی غرض سے قرارداد نمبر بائیس اکتیس کے تحت اٹھارہ اکتوبر کو ایران کے خلاف ختم ہونے والے پابندیوں میں توسیع کے لیے وسیع کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
ونزوئیلا کے ساحلوں کے قریب امریکی جنگی جہاز کی گشت
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵واشنگٹن نے کشیدگی پیدا کرنے والی پالیسی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک جنگی جہاز ونزوئیلا کے ساحلوں کے قریب گشت کے لئے روانہ کیا ہے۔
-
امریکہ پابندیوں کو ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے: روس
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو کے خلاف واشنگٹن کی پابندیاں خودسرانہ اہداف اور خواہشات کے حصول کے لئے لگائی گئی ہیں۔
-
امریکی پابندیاں خودکفیلی اور اتحادیوں کے ساتھ گہرے تعاون کا ایک موقع ہیں : ولید المعلم
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳شام کے وزیرخارجہ نے سزار قانون کے تحت شام مخالف امریکی پابندیوں کو شام کے خود کفیل ہونے اور اتحادیوں کے ساتھ تعاون بڑھانے کا ایک موقع قرار دیا ہے ۔
-
امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔