-
لبنان کے پرتشدد احتجاج میں اسرائیل ملوث ہے: لبنانی وزیر اعظم
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷لبنان کے وزیر اعظم نے ملک میں رونما ہونے والے پر تشدد اعتراضات کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا ہے۔
-
ایران نے پابندیوں کے امریکی گھٹنے کو توڑ دیا: صدر روحانی
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آئندہ اکتوبر میں ایران کے خلاف ہتھیاروں سے متعلق تمام پابندیوں کی منسوخی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ان پابندیوں کے خاتمے سے بوکھلایا ہوا ہے اور اسی بنا پر وہ ایران کے خلاف مختلف طرح کی سازشیں تیار کر رہا ہے۔
-
شام میں امریکی و یورپی پابندیوں کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲شام کے مختلف شہروں کے عوام نے امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
امریکہ ہماری پوری قوم پر حملہ آور ہوا ہے: وینیزوئلا
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴وینزویلا کے وزیر خارجہ نے تیل لوڈ کرنے کے لئے آئل ٹینکروں کے وینزویلا میں داخلے پر پابندی سے متعلق امریکی اقدام کو وینزویلا کی پوری قوم پر حملے سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکہ اپنے اتحادیوں کو زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے: ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲ایران نے کہا کہ عالمی برادری کو امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ اور انہیں نظر انداز کر دینا چاہئیے۔
-
ایران پر امریکی دباؤ سیاسی محرکات کے باعث ہے: روس
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹روس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کے دباؤ کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے حوالے سے واشنگٹن کے اقدام کی مذمت کرے۔
-
ایرانی عوام کے سامنے امریکی دباؤ ناکام رہا: صدر روحانی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی غیر قانونی پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے اتحاد اور ان میں پائی جانے والی یکجہتی نے ملک پر امریکہ کے ہر قسم کے دباؤ کے غیر موثر بنا دیا ہے۔
-
وینیزوئيلا کی کامیاب مہم سے جھلائے ہوئے امریکا نے ایران کے کئي بحری جہازوں پر پابندی لگائي
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹امریکا کی وزارت خزانہ نے وینیزوئیلا کے عوام کے لیے ایندھن ارسال کرنے کی ایران کی کامیاب مہم کے انتقام کے طور پر اس ملک کے متعدد بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
امریکہ نے کیوں گرفتار کیا ایرانی ڈاکٹر نے وجہ بتا دی
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸حال ہی میں امریکی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی ڈاکٹر مجید طاہری نے کہا ہے کہ کینسر کے خلاف ویکسین کی تیاری کیلئے تہران یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کر رہا تھا کہ امریکہ نے ایران کے خلاف عائد یکطرفہ پابندیوں کو بائی پاس کرنے کے بے بنیاد الزام کے تحت 18 مہینوں تک زیر حراست رکھا تھا۔
-
ایرانی کمانڈروں پر پابندیاں عائد کرنا امریکی سازش ہے: جنرل اشتری
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹ایران نے سرحدی سلامتی کو مضبوط بنانے اور دہشت گردوں سے مقابلے پر تاکید کی ہے۔