-
چین کا بڑا بیان، امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل نواز سعودی چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے غلط پروپیگنڈوں اور جھوٹی خبریں نشر کرنے کی وجہ سے العربیہ اور الحدث ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرد۔
-
امریکہ نے روس پر مزید پابندیاں عائد کیں
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸امریکہ کی وزارت خزانہ نے ماسکو کے خلاف واشنگٹن کے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے روسی شخصیتوں اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔
-
شام میں امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸شام کے عوام نے امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ کرکے اس ملک کے خلاف امریکی پابندیوں اور سزار قانون کے خلاف نعرے لگائے۔
-
ایران جھکنے والا نہیں: صدر روحانی
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات پرزور دیا ہے کہ ایران بڑی طاقتوں خاص طور سے امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایرانی قوم کے خلاف تخریبی اقدامات کے باوجود وہ اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
-
غیر ذمہ دارانہ رویے کیخلاف سنجیدہ اقدام کیا جائیگا : ایران
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳ایران کی وزارت خارجہ نے جوہری معاہدے کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایران کسی بھی غیر ذمہ دارانہ رویے کے خلاف سنجیدہ قدم اٹھائے گا۔
-
امریکہ کے ساتھ اقتصادی جنگ میں ایران کامیاب رہا: صدر روحانی
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تیل کی آمدنی پر انحصار کم کر کے ملک کے معاشی نظام کو بہتربنانا اقتصادی جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا بہترین مظاہرہ ہے۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت پر پابندیوں کا کوئی اثر نہیں: وزیر دفاع
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے ایران کے خلاف گذشتہ چالیس برسوں سے جاری پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی پیشرفت پر پابندیوں کا کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔
-
چین نے امریکی سینیٹر سمیت متعدد عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جاؤ لی جیان نے پیر کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ نے چند امریکی عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
-
دشمن ناکام ہو چکا ہے/ ملکی پیشرفت کا واحد راستہ قومی توانائیوں پر تکیہ کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف ہمہ گیر دباؤ اور پابندیوں کے اہداف میں دشمن کو ناکام قرار دیا ہے۔