-
برطانوی ذرائع ابلاغ امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرنے کی مہم میں حصہ لیں: ایران
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸ایران کے سفیر نے دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے برطانوی ذرائع ابلاغ سے مطالبہ کیا کہ وہ بھی امریکہ کے غیر انسانی پابندیوں کو نظر انداز کرنے کی مہم میں حصہ لیں۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں: سینیٹر برنی سینڈرز
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کورونا وائرس کے پیش نظر، ایران کے خلاف لگی پابندیوں کو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی ایران دشمن پالیسیاں، خلاف انسانیت ہیں: پاکستانی وزیر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں ختم کی جائیں: یونان
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶یونانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے عالمی ادارے اندراس پاپاداکیس نے یونان میں تعینات ایرانی سفیر احمد نادری کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ایرانی حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے جوہری معاہدے کے تحفظ اور ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے باہمی تعاون کی ضرورت
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹جنوبی افریقہ اور سوئیڈن کی وزرائے خارجہ نے کل رات ایران کے وزیر خارجہ سے باہمی اور بین الاقوامی مسائل سمیت دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے باہمی تعاون سے متعلق بات چیت کی۔
-
شام کے خلاف امریکہ کا ایک اور بھونڈا اقدام
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰امریکہ کی وزارت خزانہ نے شام کے وزیر دفاع کے خلاف پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کی طبی دہشتگردی کو سب مل کر لگام دیں: ظریف
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے عالمی برادری سے ان پابندیوں کو نظر انداز کرنے کی عالمی مہم میں حصہ لینے کی درخواست کی۔
-
امریکہ کی کورونا کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کر کے کورونا وائرس کو ایک سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی۔
-
ایران و برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے مختلف مسائل من جملہ کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یورپ ایران مخالف غیر قانونی پابندیوں کو نظرانداز کرے: جواد ظریف
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱ایران اور کروشیا کے وزرائے خارجہ نے ایران اور دنیا میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔