-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ذیابیطس کی دوا تیار کرلی
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱ایران نے امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے باوجود ہر شعبے میں نمایاں ترقی کی ہے اور اب ایران میں دوا بنانے والی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ذیابیطس کی دوا تیار کرلی ہے۔
-
سب مل کر امریکہ کی طبی دہشتگردی کا مقابلہ کریں : ایران
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱ایران کے صدر نے اپنے ہم منصبوں کو لکھے گئے ایک خط میں ان سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام میں ایرانی کوششوں کو نقصان پہنچنے کے سبب امریکی پابندیوں کو نظر انداز کریں۔
-
کورونا کے خلاف جنگ ٹرمپ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: حسن نصراللہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے تعلق سے امریکی صدرٹرمپ اور ان کی ٹیم نے بہت بڑا جھوٹ بولا ہے۔
-
امریکی پابندیاں کورونا سے مقابلے کی راہ میں رکاوٹ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶مجید تخت روانچی نے جمعہ کے روز ٹوئیٹر پیغام میں ایران کےخلاف امریکی پابندیوں کو کورونا سے مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کی کوششوں کی راہ میں ایک رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی بحرانوں سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ طور پر عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔
-
ایران مخالف پابندیاں ختم کرائے اقوام متحدہ: ظریف
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے نام ایک خط میں ایران مخالف امریکہ ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں ختم کی جائیں: چین
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵چین نے ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طبی آلات و وسائل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کے بحران سے نمٹنے کے لئے انسان دشمن پابندیوں کا خاتمہ ضروری : لاریجانی
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے ایران کے خلاف میڈیکل سمیت تمام پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت پر دیا ہے۔
-
مغربی ممالک کو شرمندگی اٹھانی پڑ سکتی ہے: ایران
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶فرانس میں تعینات ایران کے سفیر نے ایران پر حد اکثر دباؤ کی امریکی پالیسی کی پیروی کرنے والے یورپی ممالک پر تنقید کی ہے۔
-
دنیا امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا مقابلہ کرے: ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا اب امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی ۔