-
یورپی وعدوں کی بی اعتباری پر زور
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کی ایران دشمنی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
دواؤں اور طبی ساز وسامان پر پابندی واشنگٹن کی اقتصادی دہشت گردی
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف امریکا کی دواؤں اور علاج معالجے کی پابندی کو اقتصادی دہشت گردی کے ساتھ ہی روایتی دہشت گردی کا مصداق بھی قرار دیا ہے۔
-
ایران سے تعلقات رکھنے کے بہانےچینی کمپنیوں پر امریکی پابندی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷امریکی وزارت خزانہ نے چین کے پانچ شہریوں اور چھے کمپنیوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کار وبار کرنے کے بہانے پابندیاں عائد کردی ہیں
-
صدر روحانی سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سیکریٹری جنرل انتونیوگوترش سے ملاقات میں امریکا کی اقتصادی دہشت گردی پر اقوام متحدہ کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور امریکی دانشوروں اور خارجہ پالیسی کے ماہرین سے خطاب میں امریکا کی زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی کو ایرانی عوام کے اتحاد ویک جہتی کی تقویت کا باعث قرار دیا ہے
-
ایران کے صدر سے سوئٹزرلینڈ کے صدر نیز برطانوی اور سویڈن کے وزیراعظم کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵ایران کے صدر سے سوئٹزرلینڈ کے صدر اور سویڈن اور برطانیہ کے وزرائے اعظم نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتین کیں۔
-
جوہری معاہدے کی پاسداری پر ایران کے صدر کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے نیوریاک کے جان ایف کینڈی ایئرپورٹ پہنچنے پر کہا کہ تمام فریقوں کو جوہری معاہدے کی پاسداری کرنی چاہئیے۔
-
پابندیوں کا پیمانہ لبریز ہونے پر واشنگٹن کا اعتراف، اور ایران کے خلاف عالمی اجماع قائم کرنے کی بیہودہ آرزو
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ پابندی کی پالیسی اپناتے ہوئے ایران کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کر رکھی ہیں- اس کے ساتھ ہی واشنگٹن اس وقت اپنی پالیسیوں کے بے نتیجہ ہونے کا اعتراف بھی کر رہا ہے-
-
ایران مخالف پایندیوں کی ناکامی پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے مرکزی بینک پر پابندی امریکہ کی مایوسی کی علامت : جواد ظریف
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے مرکزی بینک پر امریکی پابندی کو امریکہ کی مایوسی کی علامت قرار دیا ہے۔