-
امریکا کی اقتصادی دہشتگردی بڑھنے پر ایران کا ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی پابندیاں ہواوے کی پیشرفت میں بے اثر
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی طرح چینی اسمارٹ فون کمپنی ہواوے پر بھی امریکی پابندیاں کارگر ثابت نہیں ہوئیں۔
-
اقتصادی دہشت گردی، ایران کو مذاکرات پر آمادہ کرنے کے لئے امریکی ہتھکنڈہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت، پارلیمنٹ اور عوام کے نقطہ نگاہ سے پابندیوں کے باقی رہنے کی صورت میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کوئی معنی نہیں رکھتے-
-
سپاہ ، حزب اللہ اور حماس کے خلاف نئی امریکی پابندیاں
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴امریکی وزارت خزانہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ، حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردی ہیں
-
ایران سے تیل کی خریداری، امریکہ چین پر برھم
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰امریکہ کے نائب وزیر توانائی نے پابندیوں کے باوجود ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کی بابت چین پر نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران کیخلاف دواؤں کی پابندیوں پراقوام متحدہ کی کڑی نکتہ چینی
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱اقوام متحدہ نے ادویات کے شعبے میں ایران کیخلاف پابندیوں پر خاموشی توڑدی۔
-
امریکہ کی جانب سے فرانس کے منصوبے کی مخالفت اور نئی پابندیوں کا اعلان
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا ایٹمی معاہدے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے اور آخرکار وہ آٹھ مئی 2018 کو اس سمجھوتے سے نکل گئے- بعد کے مرحلے میں ٹرمپ حکومت نے دو مرحلوں میں ایران کے خلاف وسیع پیمانے پر پابندیاں عائد کردیں اور اسی طرح ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے کسی بھی قسم کے منصوبے کی مخالفت کی ہے-
-
امریکہ کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران پالیسی ناکام رہے گی اور اسے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
-
ایران کے خلائی پروگرام پر امریکا کی جدید ترین پابندیاں
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴امریکی وزارت خزانہ نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مخاصمانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایران کے خلائی شعبے ایرو اسپیس اور فضائیہ کے ریسرچ سینٹر اور تحقیقاتی مراکز پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
ایرانی عوام نے استقامت اور مزاحمت سے دشمن کی سازش کوناکام بنا دیا: صدر مملکت
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی اندرونی مزاحمت اور فعال سفارتکاری پر مبنی ہے۔