-
خطے میں ایران کی اہم پوزیشن پر افغان صدر کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴افغانستان کے صدراشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سے ملاقات کی۔
-
متحدہ عرب امارات خطے میں دوسرا اسرائیل بننا چاہتا ہے: جواد ظریف
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے عرب ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات اربوں ڈالر کے ہتھیار خرید کر خطے میں دوسرا اسرائیل بننا چاہتا ہے ۔
-
ٹرمپ کی اقتصادی جنگ ہی علاقے میں تمام کشیدگیوں کا باعث، محمد جواد ظریف
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے تہران میں جرمنی کے وزیرخارجہ ہایکو ماس سے اپنی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ بات چیت کا خیر مقدم کرتا ہے لیکن ٹرمپ کی اقتصادی جنگ ہی علاقے میں تمام کشیدگیوں کا باعث ہے۔
-
امریکا کی تخریبی پالیسیوں کی بابت انتباه
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی ایران مخالف ظالمانہ امریکی پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتا
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶اس ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں ممالک کے صدور نے مختلف شعبوں میں ایران اور ترکی کے درمیان تعلقات کو مثبت اور تعمیری قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے دونوں ملکوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہے گی، امریکہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی بدستور جاری رہے گی۔انہوں نے دعوی کیا کہ امریکہ نے بقول ان کے خطے میں ایران کے تخریبی اقدامات کو روکنے کے لیے تہران کے خلاف دباؤ میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
-
امام خمینی (رح) بندرگاہ بہت بڑا اقتصادی علاقہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰فوٹو گیلری
-
ترکی کو امریکی دھمکی: ایس 400 کی خریداری سے بازآجاو ورنہ پابندیوں کیلئے تیار رہو
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱امریکہ نے ترکی کو جولائی تک ایس 400 معاہدے سے دستبردار ہونے کی مہلت دے دی۔
-
امریکہ اپنی سوچ دوسروں پر مسلط نہیں کر سکتا: جواد ظریف
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد نمبر 2231کو اپنی سوچ و فکر کے تحت تفسیر کرنے کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مقام و منزلت پر نہیں ہیں کہ وہ اپنی سوچ و فکر کو دوسروں پر مسلط کریں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا سلسلہ جاری
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷امریکی حکومت نے اپنے ایک اور دشمنانہ اقدام میں ایران کی پیٹرو کیمیکل صنعت اور اس سے وابستہ تجارتی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔