-
یمن میں انسانی المیے کے ذمہ دار محمد بن سلمان ہیں، ہیومن رائٹس واچ
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷ہیومن رائٹس واچ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اقوام متحدہ یمن پر جارحیت کے ذمہ دار کی حیثیت سے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف پابندیاں عائد کرے۔
-
روس کے خلاف پابندیوں میں توسیع کی منظوری
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱یورپی سربراہوں نے روس کے خلاف پابندیاں جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
خواتین دہشت گردی کی پہلی بھینٹ
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے خواتین کو دہشت گردی کی پہلی بھینٹ قرار دیا ہے۔
-
روس امریکی پابندیوں کے اثرات کو زائل کرنے کی توانائی رکھتا ہے
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکا کے ذریعے عائد کی گئی پابندیوں کے اثرات کو کم ترین سطح پر پہنچانے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
ایران مخالف پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، محمد جواد لاریجانی
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ میں انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سیکریٹری محمد جواد لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔
-
شمالی کوریا پرنئی امریکی پابندیاں عائد
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸امریکہ نے شمالی کوریا کے ساتھ لین دین کرنے والے 8 بینکوں اور 26 افراد کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
پابندیاں بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں :علام علی خوشرو
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امتیازی سلوک اور سیاست سے دور چند جانبہ عالمی تجارتی نظام کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے پابندیوں کو اس طرح کا نظام معرض وجود میں آنے کی راہ میں رکاوٹ اور بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے
-
عالمی بائیکاٹ کے باعث اسرائیل کو اربوں کا خسارہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس کی وجہ سے اسرائیل کو زرعی شعبے میں زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا اپنے موقف پر قائم
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۳شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں کے جواب میں نیوکلیئر پروگرام کو تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
میانمار پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی رکوانے کے لیے، عالمی برادری سے میانمار کی حکومت کے خلاف بامقصد پابندیاں عائد کرنے اور اسے اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب عالمی سطح پر تنقیدوں اور مذمت کے باوجود میانمار کے فوج کے سربراہ نے روہنگیا مسلمانوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔