SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • امریکہ پابندیوں کے ذریعے ہمیں سائنسی ترقی سے نہیں روک سکتا: ایران

    امریکہ پابندیوں کے ذریعے ہمیں سائنسی ترقی سے نہیں روک سکتا: ایران

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے بعض ایرانی افراد بالخصوص ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ سے متعلق ایرانی کمپنی پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے ردعمل میں کہا کہ امریکہ پابندیوں کی چال سے ایرانی قوم کی سائنسی ترقی کو روکنے میں ناکام رہے گا۔

  • میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور یورپ کا موقف فریبکارانہ ہے، محمد جواد ظریف

    میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور یورپ کا موقف فریبکارانہ ہے، محمد جواد ظریف

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور تین یورپی ملکوں کے موقف کو مکمل فریب کارانہ قرار دیا ہے۔

  • ایران پر پابندیوں کی نئی تجویز زیر غور نہیں، یورپی یونین

    ایران پر پابندیوں کی نئی تجویز زیر غور نہیں، یورپی یونین

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے امکان کو مسترد کر دیا۔

  • روس مخالف امریکی پابندیوں سے پوری دنیا متاثر ہوگی

    روس مخالف امریکی پابندیوں سے پوری دنیا متاثر ہوگی

    Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲

    ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ روس مخالف امریکی پابندیوں سےصرف دونوں ملکوں کے عوام کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کو اس سے نقصان پہنچے گا۔

  • شمالی کوریا پرامریکی پابندیاں جنگی اقدام

    شمالی کوریا پرامریکی پابندیاں جنگی اقدام

    Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸

    شمالی کوریا نے اپنے خلاف نئی امریکی پابندیوں کوامریکا کا ایک جنگی اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

  • شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں

    شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں

    Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۶

    امریکا نے شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں جنہیں تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندیاں کہا جارہا ہے۔

  • اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کینیڈا پہنچ گئی

    اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کینیڈا پہنچ گئی

    Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲

    کینیڈا کے طلبا و طالبات نے، یارک یونیورسٹی سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔

  • جماعت الدعوۃ اور فلاحِ انسانیت فاونڈیشن پر پابندی

    جماعت الدعوۃ اور فلاحِ انسانیت فاونڈیشن پر پابندی

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱

    پاکستان میں اقوم متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی تنظیموں پر پابندی کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاحِ انسانیت فاونڈیشن کے انسانی وسائل پرپابندی، منقولہ، غیرمنقولہ اثاثے منجمد کرنے اور انھیں سرکاری تحویل میں لینے کی منظوری دیتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو کارروائی کے احکام جاری کر دیے ہیں۔

  • پابندیاں عوامی حقوق کی خلاف ورزی ہیں : ایران

    پابندیاں عوامی حقوق کی خلاف ورزی ہیں : ایران

    Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵

    اقتصادی پابندیاں پائیدار ترقی کی راہ میں رکاوٹ اور عوام کے ترقی کرنے کے حق کی خلاف ورزی ہیں۔

  • روس کے خلاف نئی امریکی پابندیاں

    روس کے خلاف نئی امریکی پابندیاں

    Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷

    امریکی وزارت خزانہ نے متعدد روسی حکام اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس

    ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس

    ۱۰ minutes ago
  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

  • سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS