-
شام کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰عرب ممالک کی جانب سے شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے ردعمل میں امریکی وزارت خزانہ نے دمشق کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
امریکہ روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی کوشش میں
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲یوکرین جنگ میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکی حکام روس کا نام دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل کرنے سمیت اس پر مزید پابندیاں لگانے کی کوشش میں ہیں۔
-
بینکنگ تعلقات شروع کرنے کے لیے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تبادلہ خیال
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کے ساتھ بینکنگ تعلقات کے دوبارہ آغاز کے لیے دو طرفہ مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ دوسری جانب سعودی رہنماؤں نے ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کے امریکہ کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
مغربی ممالک دہشت گرد گروہوں کے لیے پرامن جنت میں تبدیل ہو چکے ہیں: کاظم غریب آبادی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱کاظم غریب آبادی نے مغربی ملکوں کو دہشت گرد گروہوں کے لیے پرامن جنت قرار دیا ہے۔
-
ایران کی کامیاب خارجہ پالیسی نے امریکی و صیہونی سازشوں کو ناکام بنا دیا
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵علاقائی ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ ایران کےتعلقات فروغ پا رہے ہیں اور ایران کو تنہا کرنے کی امریکی و صیہونی کوششیں ناکام رہی ہیں۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے سیاسی دباؤ اور اشتعال انگیزی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: ایران
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷ایران نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی دباؤ اور تشہیراتی ہنگامہ آرائیوں کے باوجود تہران اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے ساتھ تعمیری تعاون جاری رکھے گا۔
-
ایران دشمنوں کا مثلث توڑنے میں کامیاب رہا، بحریہ کے کمانڈر کا بیان
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مقامی صلاحیتوں کی بنیاد پر ایران شرمناک و ناپاک سازشوں، غیرقانونی پابندیوں اور جارحانہ عزائم کی حامل دھونس و دھمکی کو ناکام و ناکارہ بنانے میں کامیاب رہا ہے۔
-
امریکہ و یورپ زوال کے راستے پرگامزن : جنرل باقری
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ زوال کے راستے پر گامزن ہے اور اگر یورپ اور امریکہ کے دیگر اتحادیوں نے خود کو امریکہ کی اندھی حمایت کی زنجیروں سے آزاد نہ کیا تو وہ اس کے ساتھ زوال اور پستی کا شکار ہو جائیں گے۔
-
امریکہ نے ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا: باقری کنی
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳ایران کے نائب وزیر خارجہ باقری کنی نے کہا ہے کہ امریکہ نے پانچ سال قبل ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا۔
-
عرب لیگ میں شام کی رکنیت کی بحالی امریکہ کی بڑی شکست
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۵عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ بارہ سال کی استقامت کےبعد شام کو کامیابی ملی ہے۔