-
چین کے ساتھ رابطے برقرار رہنے کے خواہاں ہیں: امریکی وزیر جنگ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴امریکی وزیر جنگ نے چین کے ساتھ مواصلاتی راستے بحال کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی یواین سیکرٹری جنرل سے گفتگو
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان اور یواین سیکرٹری جنرل آنتونیوگوتریش نے علاقائی، بین الاقوامی خصوصاً ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے اور پابندیوں کے خاتمے جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ظالمانہ پابندیوں کی وجہ سے شام میں دواؤں اور طبی وسائل کی شدید قلت
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹شام کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی بنا پر زلزلہ متاثرین کی امدادی کارروائیوں میں دواؤں اور طبی وسائل کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
-
زلزلے کے موقع پر بھی شام کی انسان دوستانہ مدد کرنے سے امریکا کا انکار
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸انسانی حقوق کا دعوی کرنے والے امریکا نے شام میں تباہ کن زلزلے سے متاثرین کے لئے کسی بھی قسم کی امداد دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ، تہران میں رضاکار فورس بسیج کا بڑا اجتماع
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۶اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تہران میں بسیج رضاکار فورس کے دستوں کا ایک شاندار اجتماع منعقد ہوا۔
-
آزاد ممالک کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے غبارے سے ہوا نکل چکی: ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد ممالک کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔
-
پابندیوں کا امریکی حربہ ناکام رہا: ایران
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے کیوبائی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کی سینکشنز پالیسی کو ناکام قرار دیا۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے رویے پر ایران کی تنقید
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے تہران کی پرامن جوہری سرگرمیوں کے بارے میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے غیر پیشہ ورانہ روّیے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے ڈرون پروگرام کے خلاف نئی امریکی پابندیاں
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶امریکی محکمۂ خزانہ نے ایران کے ڈرون پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
ایرانی قوم نے ہمیشہ دشمنوں کو مایوس کیا، صدر مملکت
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مختلف میدانوں میں عوام کی موجودگی کو ایران کے دشمنوں میں ناامیدی و مایوسی کا باعث قرار دیا ہے۔