-
پابندیوں کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے: ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے افغانستان، یمن، فلسطین اور شام میں انسانی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دو جانبہ روابط میں بعض ممالک کی جانب سے پابندیوں کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی۔
-
طالبان کے دو وزرا کے بیرون ملک دورے پر پابندی
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲اقوام متحدہ نے طالبان انتظامیہ کی کابینہ کے دو وزیروں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
آئی اے ای اے معاملات کو طے کرنے کے لئے صحیح راستے کا انتخاب کرے، ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ذہن میں کوئی ابہام یا سوال ہے تو اس کو دور کرنے کے لئے صحیح راستے کا انتخاب کرے ۔ ایران نے ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا ہے کہ مذاکرات کے لئے ابھی ویانا کا راستہ بند نہیں ہوا ہے۔
-
مقابل فریق اپنے دوہرے اور متضاد رویے کو بالائے طاق رکھے: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے پابندیوں کے خاتمے اور ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ پابندیوں کے جنون میں مبتلا ہے: وزیر خارجہ ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نتیجہ خیز مذاکرات کا راستہ کبھی ترک نہیں کرے گا۔
-
ایران ترقی کے اور امریکہ زوال کے راستے پر گامزن ہے: صدر ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ انقلابی جذبے کے تحت پابندیوں کو ناکارہ بنانے کی پالیسی پر عمل کیا جارہا ہے۔
-
ایران و وینیزویلا یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کی زد میں
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴وینیزویلا کے صدر نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایران و وینیزویلا امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کا شکار ہوئے ہیں۔
-
امریکی پابندیوں نے ایران پاکستان اورعلاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کیا: بلاول بھٹو
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں نہ صرف ایران بلکہ پاکستان اور پورے علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کئے ہوئے ہیں اور ان پابندیوں سے عوام پر براہ راست منفی اثر پڑ رہا ہے۔
-
پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے: وزیر خارجہ پاکستان
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔