-
یورپی نمائندے بورل کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ سے کی ملاقات
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران دنیا کے ساتھ متوازن تعلقات اور یورپ کے ساتھ روابط کو محفوظ اور اسے فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
امریکہ نے ثابت کردیا کہ وہ ایرانی عوام کا خیر نہیں چاہتا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷دہشتگرد منافقین گروہ (ایم کے او) کی سرغنہ سے سابق امریکی نائب صدر مائک پنس کی ملاقات پر ایران نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران بریکس ملکوں اور بڑی منڈیوں کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران کو بریکس ممالک اور بڑی عالمی منڈیوں کے درمیان ایک پائیدار پل قرار دیا ہے۔
-
پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں: چینی صدر
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲چین کے صدر نے پابندیاں عائد کرنے کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں۔
-
روس کے وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سے ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پابندیوں کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے: ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے افغانستان، یمن، فلسطین اور شام میں انسانی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دو جانبہ روابط میں بعض ممالک کی جانب سے پابندیوں کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی۔
-
طالبان کے دو وزرا کے بیرون ملک دورے پر پابندی
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲اقوام متحدہ نے طالبان انتظامیہ کی کابینہ کے دو وزیروں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
آئی اے ای اے معاملات کو طے کرنے کے لئے صحیح راستے کا انتخاب کرے، ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ذہن میں کوئی ابہام یا سوال ہے تو اس کو دور کرنے کے لئے صحیح راستے کا انتخاب کرے ۔ ایران نے ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا ہے کہ مذاکرات کے لئے ابھی ویانا کا راستہ بند نہیں ہوا ہے۔
-
مقابل فریق اپنے دوہرے اور متضاد رویے کو بالائے طاق رکھے: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے پابندیوں کے خاتمے اور ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ پابندیوں کے جنون میں مبتلا ہے: وزیر خارجہ ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نتیجہ خیز مذاکرات کا راستہ کبھی ترک نہیں کرے گا۔