-
ایران کا اپنے موقف پر قائم رہنے کا عزم
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
عید نوروز کے موقع پر بایڈن کا ایران کو تحفہ۔ کارٹون
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸فارس نیوز کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے بدھ کے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ساتھ رابطے کے بہانے ایک شخص اور متعدد کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی وزارت خزانہ کا دعویٰ ہے کہ یہ پابندیاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے رابطے کے وجہ سے فرد اور کمپنیوں پر عائد کی گئی ہیں۔
-
صیہونی اڈے پر حملے سے تلملائے امریکہ کی ایران پر پھر پابندیاں، تہران کا ردعمل
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰ایران کا کہنا ہے کہ نئی پاتندیوں سے یہ حقیقت واضح طور پر ثابت ہوتی ہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ اپنے دعووں کے برخلاف بے بنیاد الزامات لگانے اور ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہر ممکنہ موقع کو استعمال کرتی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں ایرانی قوم کی مفادات کی تکمیل پر زور
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کو ناکام بنانے پر تاکید
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں بی بی سی کی نشریات پر پابندی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰طالبان کی عبوری حکومت نے بی بی سی کی فارسی ، دری ، پشتو اور ازبک نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے باقیماندہ مسائل کے حل کا دارومدار امریکی فیصلے پر ہے: ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں باقی ماندہ مسائل کے حل کا دارومدار امریکی فیصلے پر ہے۔
-
مورا تہران کے دورے پر، ویانا مذاکرات کے حوالے سے ہوگی گفتگو
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹ایران کے خلاف عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے ویانا میں جاری مذاکرات کے یورپی کوآرڈینیٹر اینریکے مورا آج تہران کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچے: امیر عبداللہیان
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ایوی ایشن کے شعبے میں پابندیوں کے شکار روس نے ایران سے مدد طلب کی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸پابندیوں کے اثرات و نتائج سے نمٹنے کے لئے روس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔