-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے ظالمانہ اور پرتشدد اقدامات نے ترقی کی امنگوں کا گلا گھونٹ دیا ہے
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے خودسرانہ پابندیوں سمیت امریکہ کے پرتشدد اور ظالمانہ اقدامات کے مقابلے میں موثر اقدامات کے فقدان کو پائیدار ترقی کے حصول میں ناکامی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور چار جمع ایک کا ویانا اجلاس
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
یک طرفہ اقدامات اور پابندیاں علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ ہیں: پاکستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲یک طرفہ پابندیاں علاقے کی صلح و امن کے لئے سنگین نتائج کی حامل ہیں، یہ بات پاکستان کے صدر عارف علوی نے ای سی او کے سربراہی اجلاس میں کہی۔
-
ایرانی عوام کے مفادات کے حصول پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
روس، چین اور ہندوستان نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳روس، چین اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ایک بیان میں یورپ و امریکہ کی جانب سے ان کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والے ملکوں کے خلاف یکطرفہ طور پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قومی مفادات کی تکمیل اور پابندیوں کا خاتمہ ویانا مذاکرات کا ایجنڈا: امیر عبدللہیان
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کا واضح اور شفاف موقف یہ ہے کہ مذاکرات کی میز پر اسکے مفادات کا حصول لازمی اور ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم ہونا ضروری ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
مغرب کی پینترے بازی پر ایران کا صاف جواب، تمام امریکی پابندیاں ایک ساتھ ختم ہوں : خطیب زادہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ تمام پابندیاں، ایک ساتھ ختم ہونی چاہئے۔
-
امریکہ نے بارہ چینی کمپینوں کو بلیک لسٹ کردیا
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶امریکی محکمہ تجارت نے اعلان کیا کہ اس نے بارہ چینی کمپنیوں سمیت ستائیس غیر ملکی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
-
امریکہ کو ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴مغربی ایشیا کے لیے امریکی دہشت گرد فوجی کمانڈ سینٹ کام نے ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی طاقت اور ان کی ایکوریسی کا اعتراف کیا ہے۔