-
ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مثبت پیشرفت نظر آ رہی ہے: روس
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴ویانا میں بین الاقوامی اداروں و تنظیموں میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ہٹانے کے لئے جاری مذاکرات میں مثبت پیشرفت نظر آ رہی ہے۔
-
انداز جہاں - ایران اور روس کے تعلقات
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲نشرہونے کی تاریخ 17/ 11/ 2021
-
سلامتی کونسل کے اختیارات لامحدود نہیں ہیں، ایران
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کے اختیارات لامحدود نہیں ہیں اور وہ قانون سے ہٹ کر کچھ کرنے کا حق نہیں رکھتی۔
-
ایران، روس اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی روسی و چینی ہم منصب سے گفتگو، ویانا مذاکرات کو کامیاب بنانے کا حل بتایا
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے روسی اور چینی ہم منصبوں سے تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کی وزارت خارجہ نے اچھے معاہدے کا مطلب بتا دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر سبھی امریکی پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پابندیوں کے مکمل خاتمے پر مبنی ایران کا مطالبہ حق بجانب ہے: روس
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴روس نے پابندیوں کے خاتمے کے ایران کے مطالبے کو حق بجانب قرار دیا ہے۔
-
امریکا کی ایران دشمنی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
غیرقانونی پابندیوں کا خاتمہ اور معاہدہ دوبارہ نہ چھوڑنے کی امریکی ضمانت ایران کا بنیادی مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ ہمارا بنیادی مطالبہ ہے، یہ کہنا ہے ایٹمی معاہدے کے یورپی فریقوں کے ساتھ مصروف مذاکرات ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی کا۔
-
پابندیوں اور امریکی خلاف ورزیوں کے خاتمے پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵سحر نیوز رپورٹ