-
امریکہ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں سے روگردانی کی
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اختلافات کے پُرامن طریقے کے حل پر عالمی عدالت انصاف کے بنیادی اور موثر کردار پر زور دیتے ہوئے امریکہ کیجانب سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں کو نہ ماننے اور اس کیخلاف ورزی کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
وعدہ خلافیوں کی عدم اعادے کی ضمانت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ علی باقری کنی
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے فریقوں کی جانب سے دوبارہ وعدہ خلافی اور غیرقانونی رویہ اختیار نہ کئے جانے کی ضمانت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا
-
انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے، خود انسانی حقوق کے دعوے دار نہیں ہو سکتے: ایران
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کمیشن نے انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ متحدہ کے خصوصی رپورٹر جاوید رحمان کی رپورٹ کو غیر منصفانہ اور سیاسی قرار دے کر مسترد کر دیا۔
-
جوزپ بورل کی ویانا مذاکرات میں واپسی کے لئے ایران پر دباو بنانے کی کوشش
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵یوروپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ چوزپ بورل نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں وہ دوسرے متبادل یا سیکنڈ آپشن کے بارے میں نہیں سوچتے۔
-
ویانا مذاکرات میں تعطل کی اصل وجہ سامنے آ گئی
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے اور افغانستان کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے بارے میں امریکی دعووں کو روس کا منطقی جواب
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷ویانا میں بین الاقوامی اداروں و تنظیموں میں روس کے مندوب نے ایران کے بارے میں امریکی دعووں کا دندان شکن جواب دیا ہے۔ امریکہ کا دعوا ہے کہ ویانا مذاکرات شروع کرنے میں ایران ٹال مٹول کر رہا ہے۔
-
کورونا کے حالات میں امریکہ کی انسانیت سوز پابندیوں سے مختلف ملکوں کے نظام صحت مفلوج، مجید تخت روانچی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے دنیا کے ترقی پذیر ملکوں کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں، مخاصمانہ اور ناجائز اقدامات کو مسلمہ بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے سبهی فریقوں سے پاندی کا مطالبہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
یکطرفہ پابندیاں اقوام متحدہ کے چارٹر کو بھی متاثر کرنے کا باعث بنیں: ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳ایران کے سفیر نے اقوام متحدہ کی تجارتی اور ترقیاتی کانفرنس میں خبردار کیا کہ اقتصادی اور مالی پابندیاں نہ صرف آزاد تجارت کی بنیادوں کو بلکہ بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کو بھی دوسرے ممالک کی پوزیشن اور علاقائی سالمیت کے حوالے سے کسی دیگر ملک کے قانون کو سبوتاژ کرنے سے تباہ کرتی ہیں۔
-
پابندیاں بهی دہشتگردی ہیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ