SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

پابندیاں

  • یوکرین کے صدر نے یورپی ملکوں سے کیا مطالبہ کیا؟

    یوکرین کے صدر نے یورپی ملکوں سے کیا مطالبہ کیا؟

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵

    یوکرین کے صدر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غیر ملکی فوجی یوکرین میں، یوکرینی فوجیوں کو ٹریننگ دے سکتے ہيں اور فوجی وسائل کی تعمیرکرسکتے ہيں کہا کہ مجھے یوکرین میں اپنے مغربی شراکت داروں کے فوجی ٹرینرزاورتکنیکی عملے کی موجودگی میں بہت دلچسپی ہے۔

  • عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی، جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف مجلس وحدت المسلمین کی توہین عدالت کی درخواست

    عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی، جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف مجلس وحدت المسلمین کی توہین عدالت کی درخواست

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱

    بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر مجلس وحدت المسلمین نے جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے۔

  • مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا اہم اعلان

    مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کا اہم اعلان

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴

    ماہ مبارک رمضان کے موقع پر مسجد الاقصی کے خطیب نے اس مسجد میں فلسطینیوں کی وسیع پیمانے پر موجودگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ہندوستان: کم عمری کی شادی پر پابندی لگانے کے لیے مسلم نکاح اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ 1935 ختم

    ہندوستان: کم عمری کی شادی پر پابندی لگانے کے لیے مسلم نکاح اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ 1935 ختم

    Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹

    آسام حکومت نے ریاست میں کم عمری کی شادی پر پابندی لگانے کے لیے مسلم نکاح اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ انیس سو پینتیس کو ختم کر دیا ہے۔

  • امریکہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوا

    امریکہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷

    امریکی پابندیاں روس کی دفاعی صعنت کو کمزور نہیں کر سکی ہيں۔

  • امریکہ نے روس کے 5 سو سے زائد اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں

    امریکہ نے روس کے 5 سو سے زائد اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶

    امریکی وزارت خزانہ نے روس کے مزید پانچ سو سے زیادہ اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کردی ہیں ۔

  • فلسطین کی حمایت جاری رہے گی، یمنی حکومت کا اعلان

    فلسطین کی حمایت جاری رہے گی، یمنی حکومت کا اعلان

    Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴

    یمن نے امریکی پابندیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن امریکی پابندیوں کے دباؤ میں نہيں آئے گا اور فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔

  • ہندوستان: اب تاج محل میں نماز اور عُرس پر پابندی کا مطالبہ

    ہندوستان: اب تاج محل میں نماز اور عُرس پر پابندی کا مطالبہ

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴

    ہندوستان میں اب ایک ہندو تنظیم نے تاج محل میں نماز اور عُرس کے انعقاد پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔

  • جدت عمل ایران کے اوج پر پہنچنے کی راہ میں قابل اطمینان سہارا: رہبر انقلاب اسلامی

    جدت عمل ایران کے اوج پر پہنچنے کی راہ میں قابل اطمینان سہارا: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۷

    ملک کے صنعتی و پیداواری شعبوں میں سرگرم  تقریباً ایک ہزار افراد نے آج منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کیا۔

  • امدادی اشیاء کی ترسیل پر پابندی غزہ کے عوام کی اجتماعی سزا کے مترادف ہے: اقوام متحدہ

    امدادی اشیاء کی ترسیل پر پابندی غزہ کے عوام کی اجتماعی سزا کے مترادف ہے: اقوام متحدہ

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰

    اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے آنروا کے لئے آٹھ ممالک کی امداد روکے جانے کو غزہ کے عوام کی اجتماعی سزا سے تعبیر کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ
    مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ
    ۰ second ago
  • مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل ریفرنڈم ہے؛ ایران کے وزیرخارجہ
  • دشمن کی جارحیت کی صورت میں ایران کا جواب تباہ کن ہوگا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان
  • Gallery | کربلائے معلی میں شب عاشورا کی مجالس، لاکھوں عزاداروں کی شرکت
  • امام حسین(ع) کے مکتب میں ظلم کے آگے جھکنے کا کوئی تصور نہیں؛ بدرالدین الحوثی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS