-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کا دو ٹوک موقف - خصوصی رپورٹ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا، صدر ایران ڈاکٹر روحانی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر اب کسی بھی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور اس بات کو جان لینا چاہئے کہ صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا اس لئے اس کے تحفظ اور اسے بحال رکھنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ امریکہ کی جانب سے پابندیاں ختم کر دی جائیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی الزام تراشی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف واشنگٹن کے بے بنیاد دعؤوں کا اعادہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے یمن کے دو کمانڈروں کو بلیک لسٹ کیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴امریکہ کی وزارت خزانہ نے منگل کے روز یمنی قوم کے خلاف واشنگٹن کے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کی استقامتی فورسز کے دو کمانڈروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکا کا منافقانہ رویہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
بورڈ آف گورنرز کے ممکنہ اقدام پر ایران کا ردعمل
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ، ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے: چین
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر عائد پابندیوں کو ختم کرے۔
-
بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کوشش، ڈپلومیسی کے لیے خطرہ ہے: عراقچی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹ایران کے خارجہ سیکریٹری نے جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کسی بھی قسم کی کوشش کو غیر تعمیری اور سفارتکاری کے لیے ایک خطرہ بتایا ہے۔
-
جب تک امریکہ اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتا تب تک اسے ایٹمی معاہدے میں لوٹنے کا حق نہیں ہے: ظریف
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶ایران کی پارلمینٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ ظریف نے اس کمیشن کی نشست میں کہا ہے کہ امریکہ جب تک اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتا تب تک اسے ایٹمی معاہدے میں لوٹنے کا حق نہیں ہے۔
-
آئی اے ای اے میں غلط رویے پر یورپ و امریکہ یر ایران کا انتباہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد منظور کروانے کی کوششوں سے حالات بگڑ سکتے ہیں۔