-
بائیڈن کے پہلے سترہ فرمان میں کیا کیا شامل ہے؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴جوبائیڈن انتظامیہ عالمی ادارہ صحت اور پیرس معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے فرمان کے ساتھ اپنے کام کا آغاز کرے گی۔
-
امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے وسیع مظاہرے کرنے کی اپیل
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے کہا ہے کہ وہ پچیس جنوری کو بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں میں شرکت کریں۔
-
آئی ایے ای اے کو معائنہ کاری سے روک دیں گے: ایران کا انتباہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں ایٹمی مراکز پر آئی اے ای اے کی نگرانی ختم کر دی جائے گی اور معائنہ کاروں کو ایران سے جانا ہوگا۔
-
ایران نے ٹرمپ سمیت اعلی امریکی حکام پر پابندیاں عائد کردیں
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض امریکی اعلی حکام کو اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام کیخلاف دہشتگردانہ اور انسانی حقوق کے خلاف اقدامات کرنے کی وجہ سے ایرانی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
-
مشکلات کے بھنور میں پھنسے امریکی حکام کی رٹ ۔ کارٹون
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ایسے حالات میں کہ جب حالیہ دو ایک مہینوں کے دوران امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ کے لئے خود کو ہی بچا پانا غیر ممکن ہو گیا اور وہ اندرونی و بیرونی سطح پر دشوار مشکلات میں گھری رہی مگر اپنی عادت سے مجبور اور پابندیوں کے نشے کی عادی یہ ٹیم خود کو دوسرے ممالک کے اداروں، کمپنیوں اور عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے سے نہیں روک پائی۔ آج ٹرمپ انتظامیہ کا آخری دن ہے اور وہ کل اپنے ملک کی سیاہ تاریخ کا حصہ بن جائے گی۔
-
امریکہ میں چینی ساختہ ڈرون طیاروں پر پابندی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کی مدت ختم ہونے سے صرف ایک روز قبل تمام امریکی اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ چینی ساختہ ڈرون طیاروں کا استعمال بند کر دیں۔
-
یورپی ٹرائیکا کو ایرانی وزیرخارجہ کا منہ توڑ جواب
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا نے ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لیے اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کیا ہے۔
-
الحشد الشعبی کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی کے لئے امریکہ کی باج خواہی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ پابندیاں ہٹائے بغیر بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی باج خواہی جیسا ہے۔
-
امریکہ، انصار اللہ یمن کو دہشتگرد قرار دئے جانے کا فیصلہ واپس لے: اقوام متحدہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۴اقوام متحدہ کی امدادی سرگرمیوں کے سربراہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کی حوثی ملیشیا یا تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اپنا فیصلہ واپس لے۔