-
ایران، ویانا مذاکرات میں سنجیدہ ہے
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰ایران کے وزیر خارجہ کہا ہے کہ تہران ویانا مذاکرات میں پوری طرح سنجیدہ ہے اور اسے امید ہے کہ اس کی پیش کردہ تجاویز پر سنجیدگی کے ساتھ غور کیا جائے گا۔
-
امریکہ علاقے میں صرف بحران کے درپے ہے، علی شمخانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق و شام میں داعش کے زوال اور استقامتی محاذ کی کامیابیوں کے بعد امریکہ علاقے میں نئے نئے بحران و بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ ہماری پہلی ترجیح ہے: صدر ایران
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹صدر ایران نے کہا ہے کہ وہ پوری طاقت و توانائی کے ساتھ ملک پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے درپے رہیں گے۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا، اسرائیل ایران پر حملے کا صرف خواب دیکھ سکتا ہے: نائب وزیر خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ تہران پرامن ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔۔
-
بین الاقوامی پابندیاں افغانستان میں امدادی اداروں کی راہ میں بڑی رکاوٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹افغانستان میں انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی پابندیاں امدادی اداروں کے کام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
-
امیر عبداللہیان اور بورل کی گفتگو، دونوں نے ویانا مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے انچارج جوزف بوریل نے ٹیلیفونی گفتگو میں پابندیوں کی منسوخی سے متعلق ویانا مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ یکبارگی ہوگا تدریجی نہیں، ایران کا دوٹوک اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے جامع ایٹمی معاہدے کے فریق ممالک کو دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ تدریجی نہیں بلکہ دفعی اور یکبارگی ہوگا۔
-
ویانا میں ایران کے سینئر مذاکرات کار سے تین یورپی ممالک کے نمائندوں کی ملاقات
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳ایٹمی سمجھوتے کے تین یورپی اراکین اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ نے ویانا میں صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسلامی جمہوریہ کے سینئر مذاکرات کار علی باقری سے ملاقات کی ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لئے مکمل سنجیدگی کے ساتھ کوشاں ہیں: نائب صدر ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶ایران کے نائب صدر نے ایرانی عوام کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
یک طرفہ اقدامات اور پابندیاں علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ ہیں: پاکستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲یک طرفہ پابندیاں علاقے کی صلح و امن کے لئے سنگین نتائج کی حامل ہیں، یہ بات پاکستان کے صدر عارف علوی نے ای سی او کے سربراہی اجلاس میں کہی۔