-
اردن میں اسرائیلی سفارت خانہ بند کرنے کا مطالبہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۷اردن کے ارکین پارلیمنٹ نے اسرائیلی سفارت خانے کے فوجی کے ہاتھوں دو اردنی شہریوں کے قتل پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
برطانیہ پر ایران کی تنقید
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین کمال خرازی نے کہا ہے کہ یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام کے لئے برطانیہ کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت علاقے کے عوام کے جذبات مجروح ہونے کا باعث بنی ہے۔
-
امریکہ: پاکستان کی دفاعی امداد پر سخت شرائط کا بل منظور
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲امریکی ایوان نمائندگان نے ہندوستان سے دفاعی تعاون میں اضافے اور پاکستان کی امداد پر سخت شرائط عائد کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان ایران کے ساتھ مذاکرات کے حق میں
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۱امریکی ایوان نمائندگان نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے حق میں ووٹ دیا۔
-
تائیوان: قانون سازی کا نیا انداز
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰تائیوان میں ارکان پارلیمنٹ آپس میں الجھ پڑے اور ایک دوسرے پرکرسیاں دے ماریں۔
-
وینزویلا کے صدر کی جانب سے پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰وینزویلا کے صدر نیکلس مادورو نے اس ملک کی پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ نے موصل کی آزادی کا جشن منایا
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹عراقی ممبران پارلیمنٹ نے عراقی فوج اور رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے حالیہ کامیابیوں اور موصل کی آزادی کا جشن منایا۔
-
سرحدوں پر حفاظتی اقدامات کو موثر بنانے کا مطالبہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے سئول میں ملاقات کی۔
-
گرنفل ٹاور واقعے میں ہونے والی لاپرواہی پر برطانوی وزیر اعظم کی معذرت خواہی
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے لندن کے گرنفل ٹاور میں آتشزدگی کے واقعے میں امدادی کارروائیوں میں ہونے والی غلطیوں اور کوتاہیوں پر اپنے ملک کی پارلیمنٹ میں معافی مانگی ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کے قریب سیکورٹی کا حادثہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵برطانوی پارلیمنٹ کے قریب رونما ہونے والے سیکورٹی کے حادثے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے دروازے بند کر دیئے گئے جبکہ ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔