-
ایران کی جانب سےامریکی اقدامات کا جواب
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۹اسپیکر علی لاریجانی نے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے کہا ہے کہ امریکی سینیٹ کے ایران مخالف اقدامات کے جواب میں ترجیحی بنیاد پر حمکت عملی تیار کرے۔
-
برطانوی وزیراعظم کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹لندن میں برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے کے مخالفین نے کنزرویٹو پارٹی کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
جاپانی شاہ تخت و تاج سے محروم
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۵جاپان میں پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد بادشاہ اپنے تخت و تاج سے محروم ہو گیا۔
-
پارلیمنٹ اورامام خمینی(رح) کے حرم میں دہشتگردی، 2 افراد شہید
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱ایران کی پارلیمنٹ(مجلس شورائے اسلامی) اورحضرت امام خمینی(رح) کے حرم مطہر میں آج صبح ہونے والے دہشتگردانہ حملوں میں دو افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوئے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے باہر فائرنگ، 4 افراد زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۱مسلح افراد نے آج صبح ایرانی پارلیمنٹ پر فائرنگ کی جس سے چند افراد زخمی ہوئے۔
-
ایران کے دشمنوں کو مایوسی کب ہوئی
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۳انتخابات میں بھرپور شرکت سے دشمنوں کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔
-
عالم اسلام کو تقسیم کرنے کی سازش
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۰پاکستان کے سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو تقسیم کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔
-
علی لاریجانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمنتخب
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۶علی لاریجانی آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
رمضان امن و بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴علی لاریجانی نے کہا کہ رمضان کریم مسلم امہ کے لئے صبر اور برداشت کا مہینہ ہے اسی لئے ہمیں چاہئے کہ یکجہتی اور قریبی تعاون سے مسلم امہ کے درمیان بھائی چارے اورامن کو فروغ دیں.
-
حالات کو خراب کرنے کی سعودی کوشش
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴ایران کے اسپیکر نے کہا کہ سعودی عرب اپنے غیر سنجیدہ بیانات سے علاقے کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔