-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کے فروغ پرتاکید
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکرنے کہا ہے کہ خطے کے سیکورٹی اور سلامتی کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات کا فروغ ضروری ہے
-
رسول خدا (ص) کی شان میں اہانت کے خلاف قرارداد
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۲پاکستان کی قومی اسمبلی نے رسول خدا (ص) کی شان میں اہانت کے خلاف قرارداد منظور کی۔
-
ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کا اجلاس
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳اطلاعات کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے اجلاس میں 23 ممالک کے 70 سے زائد مندوبین شرکت کررہے ہیں۔
-
برگزٹ کے بارے میں برطانوی پارلیمنٹ کے ویٹو کے حق پر حکومت لندن کی تنقید
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳حکومت برطانیہ میں برگزٹ کے وزیر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو یورپی یونین سے علیحدگی سے متعلق حکومت کے فیصلے کو ویٹو نہیں کرنا چاہئے۔
-
ہندوستان: وزیراعظم نریندرمودی پرکڑی نکتہ چینی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پر ملک میں خوف کا ماحول پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کی اپوزیشن پرتنقید
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰ہندوستان کےوزیراعظم نریندر مودی نے آج ملک کی جمہوریت کو ایک سیاسی خاندان کو وقف کردینے پر کانگریس کو لتاڑتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے 1970کی دہائی میں جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوشش کی تھی، وہ عوام کی طاقت کو نہیں سمجھ پائے تھے۔
-
کانگریس اور حزب اختلاف کی جماعتوں کادھرنا
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸کانگریس اور حزب اختلاف کی چند دیگر جماعتوں نے آج پارلیمنٹ کے احاطے میں دھرنا دیا اور لوک سبھا کے سینئر ممبر پارلیمنٹ ای احمد کے انتقال کی پارلیمانی کمیٹی سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان: وزیراعلی سیلوم کا استعفی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷وی کے ششی کلا کے آل انڈیا انا دراوڑ منیتر كژگم (اے آئی ڈی ایم کے) کی قانون ساز پارٹی کی لیڈر منتخب ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی وزیراعلی پنيرسیلوم نے اپنا استعفی تمل ناڈو کے گورنر سی ایچ ودیا ساگر راؤ کو بھیج دیا۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں ہنگامہ کارروائی پیر تک ملتوی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲لوک سبھا میں اپوزیشن کی طرف سے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے آج ایوان کی کارروائی بری طرح متاثرہوئی۔
-
ہندوستان:ترنمول کانگریس کا راجیہ سبھا سے واک آؤٹ
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری ہے اور اسی مسئلے کو لے کرآج ترنمول کانگریس نےراجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا۔