-
ہندوستان کےصدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷پرنب مکھرجی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے ساتھ ہی آج پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہو گیا۔
-
ہندوستان:پارلیمنٹ میں بامعنی بحث پروزیراعظم کی تاکید
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو پارلیمنٹ میں با معنی بحث کرنی چاہئیے۔
-
ونزوئیلا کی پارلیمنٹ نے صدر مادورو کی برطرفی کے حق میں ووٹ دیئے
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴ونزوئیلا کی پارلمینٹ نے پیر کی رات کو اس ملک کے صدر نیکولس مادورو کو اقتدارسے برطرف کئے جانے کے حق میں ووٹ دیئے-
-
جنوبی کوریا کے پارلیمانی نظام میں تبدیلی کے لئے بان کی مون کی درخواست
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل بان کی مون نے جن کا تعلق جنوبی کوریا سے ہے اپنے ملک کے پارلیمانی نطام میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
لبنانی پارلیمنٹ نے نئی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۴لبنان کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سعد حریری کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کی واپسی کےمعاملے پر، تیونس کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹دہشت گردوں کی واپسی کے معاملے پر بحث کے دوران تیونس کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا ہے۔
-
ترکی میں جب تک دہشت گردی کے خلاف قانون کی اصلاح نہیں کی جاتی، ترک شہریوں کے لئے ویزا ختم نہیں کیا جاسکتا: یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ترکی میں جب تک دہشت گردی کے خلاف قانون کی اصلاح نہیں کی جاتی ترک شہریوں کے لئے ویزا ختم نہیں کیا جاسکتا۔
-
افغان پارلیمنٹ کی جانب سے آئندہ سال کا بجٹ مسترد
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸افغانستان کی پارلیمنٹ نے اپنے ملک کی حکومت کا آئندہ سال کا مجوزہ بجٹ مسترد کر دیا۔
-
جنوبی کوریا کی صدر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴جنوبی کوریا کے عوام کا کہنا ہےکہ ان کی حکومت کو عوام کی امنگوں کے مطابق کام کرنا چاہیے۔
-
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں صدر کے خلاف تحریک مواخذہ منطور
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰جنوبی کوریاکی پارلیمنٹ نے خاتون صدر پارک گیون ھی کے مواخذے کی تحریک کو منطور کر لیا ہے۔