-
کویت میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱کویت میں قبل از وقت ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
-
اسپین میں نئی پارلیمنٹ کا افتتاح
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳اسپین میں دس مہینے کے سیاسی تعطل کے بعد دسویں پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے -
-
تہران متعدد یورپی رہنماوں کا میزبان
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱تہران ان دنوں بہت سے یورپی ملکوں کے حکام کا میزبان ہے ۔ادھر ہنگری کے اسپیکر لازلو کور تہران میں ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو اور پارلیمانی تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہیں تو رشین فیڈریشن کونسل کے سربراہ بھی تہران میں موجود ہیں۔
-
یمن: اعلی سیاسی کونسل کو انصاراللہ کی مبارک باد
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلی سیاسی کونسل کے اراکین کی حلف برداری پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
یمن کے عوامی نمائندوں کے درمیان سمجھوتے کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۴ایران نے پارلیمنٹ کی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے بارے میں یمن کے عوامی نمائندوں کے درمیان ہونے والی مفاہمت و سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر پر ملک چھوڑنے پر پابندی
Aug ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۲عراقی عدالت نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چند دیگر عراقی حکام پر ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے
-
حزب اللہ کے سربراہ سے ایران کے پارلیمانی وفد کی ملاقات
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۹ایران کے پارلیمانی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات میں باہمی تعلقات اور علاقے کے حالات اور اہم مسائل کا جائزہ لیا۔
-
امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ ارکان کا دھرنا
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸امریکی ایوان نمائندگان میں حکمراں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارکان نے گن کنٹرول بل پر ووٹنگ نہ کرائے جانے کے خلاف دھرنا دے دیا-
-
ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدام کی مذمت
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردینے کے بحرینی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے-
-
برطانوی رکن پارلیمنٹ کے قتل پر سخت ردعمل کا اظہار
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ جو کوکس کے قتل پر پورے برطانیہ میں زبردست ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔