SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پارلیمنٹ

  • ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کی نگرانی پر تاکید

    ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کی نگرانی پر تاکید

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد پر نگرانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • پارلیمنٹ اور حکومت دونوں امریکہ کی توسیع پسندی کے سلسلے میں ہوشیار رہیں

    پارلیمنٹ اور حکومت دونوں امریکہ کی توسیع پسندی کے سلسلے میں ہوشیار رہیں

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کےاسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت ، پارلیمنٹ اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعملدرآمد کی نگران کونسل کو پوری ہوشیاری کے ساتھ امریکہ اور بعض دوسرے ممالک کی توسیع پسندی کی روک تھام کرنی چاہئے۔

  • شام کے صدر کا نومنتخب پارلیمنٹ میں خطاب

    شام کے صدر کا نومنتخب پارلیمنٹ میں خطاب

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ حلب کو غیر ملکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کا قبرستان بنا دیا جائے گا

  • ہدیہ خلف عباس شام کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب

    ہدیہ خلف عباس شام کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳

    شام کی نو منتخب پارلیمنٹ نے اپنے پہلے اجلاس میں ہدیہ خلف عباس کو نیا اسپیکر منتخب کر لیا ہے۔

  • پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر ممنون حسین کا خطاب

    پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر ممنون حسین کا خطاب

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱

    پاکستان کے صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ملکوں سے دوستی ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے

  • ڈاکٹر علی لاریجانی ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے-

    ڈاکٹر علی لاریجانی ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے-

    May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶

    ڈاکٹر علی لاریجانی اراکین پارلیمنٹ کے دو سو سینتیس ووٹ لیکر اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ۔

  •  دسویں پارلیمنٹ کے اپنا کام شروع کرنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    دسویں پارلیمنٹ کے اپنا کام شروع کرنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    May ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دسویں پارلیمنٹ کی تشکیل کے موقع پر مقننہ کے نام ایک پیغام جاری کیا جو افتتاحیہ تقریب میں پڑھا گیا۔

  • ایران کی نئی پارلیمنٹ نے اپنے کام کا آغاز کر دیا۔

    ایران کی نئی پارلیمنٹ نے اپنے کام کا آغاز کر دیا۔

    May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔

  • پارلیمنٹ عوامی حمکرانی کا مظہر ہے: صدر حسن روحانی

    پارلیمنٹ عوامی حمکرانی کا مظہر ہے: صدر حسن روحانی

    May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پارلیمنٹ کو عوام کی حکمرانی کا مظہر اور ملکی اداروں کے درمیان رابطے کا مرکز قرار دیا ہے۔

  • ایران کی دسویں پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب کے نام رہبر انقلاب کا پیغام

    ایران کی دسویں پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب کے نام رہبر انقلاب کا پیغام

    May ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے دسویں دور کا آغاز ہفتے کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے اہم پیغام سے ہوا۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۵ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS