SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پارلیمنٹ

  • برازیل : صدر کے مواخذے کی تحریک کو غیر موثر بنا دیا گیا

    برازیل : صدر کے مواخذے کی تحریک کو غیر موثر بنا دیا گیا

    May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۱

    برازیل کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ایوان زیریں کی، صدر کے مواخذے کی تحریک کو غیر مؤثر بنا دیا۔ ایوان میں تحریک کے لئے نئی ووٹنگ کا حکم دے دیا گیا۔

  • ہندوستانی سپریم کورٹ نے کانگریس کے باغی ارکان کو فلورٹیسٹ میں حصہ لینے سے روک دیا

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے کانگریس کے باغی ارکان کو فلورٹیسٹ میں حصہ لینے سے روک دیا

    May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے کانگریس کے باغی ارکان کو اتراکھنڈ اسمبلی میں منگل کو ہونے والے فلورٹیسٹ میں حصہ لینے کی اجازت دینے سے انکارکر دیا ہے

  • منگل سے عراقی پارلیمنٹ کی کارروائی کا دوبارہ آغاز

    منگل سے عراقی پارلیمنٹ کی کارروائی کا دوبارہ آغاز

    May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۳

    عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اعلان کیا ہے کہ منگل کے روز سے پارلیمانی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔

  • آسٹریلیاء: پارلیمنٹ تحلیل، پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان

    آسٹریلیاء: پارلیمنٹ تحلیل، پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان

    May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰

    آسٹریلیاء کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کے پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

  • ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں سماج وادی پارٹی کے اراکین کا ہنگامہ

    ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں سماج وادی پارٹی کے اراکین کا ہنگامہ

    May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳

    اترپردیش کےخشک سالی سے متاثرہ علاقے بندیل کھنڈ میں مرکزی حکومت کی جانب سے پانی کی ٹرین خالی بھیجنے کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے ارکان نے راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا-

  • پارلیمنٹ کی کارروائی شروع کرنے کے لئے عراقی صدر کی اپیل

    پارلیمنٹ کی کارروائی شروع کرنے کے لئے عراقی صدر کی اپیل

    May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۷

    عراق کے صدر فواد معصوم نے اپنے ملک کی پارلیمنٹ کا اجلاس شروع کئے جانے کی اپیل کی ہے۔

  • ہندوستان کی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کا ہنگامہ، کارروائی ملتوی

    ہندوستان کی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کا ہنگامہ، کارروائی ملتوی

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں منگل کو دوسرے روز بھی ریاست اتراکھنڈ میں صدر راج نافذ کئے جانے کے خلاف شدید ہنگامہ ہوا۔

  •  عراقی پارلیمنٹ کا فوری اجلاس بلائے جانے کا  العبادی کا مطالبہ

    عراقی پارلیمنٹ کا فوری اجلاس بلائے جانے کا العبادی کا مطالبہ

    Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷

    عراقی وزیر اعظم نے ملک میں جاری کشیدہ صورتحال کے خاتمے کے لئے، پارلیمنٹ کا فوری اجلاس بلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے-

  • دنیا کی پہلی گرین پارلیمنٹ

    دنیا کی پہلی گرین پارلیمنٹ

    Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴

    سولر سسٹم کے افتتاح کے بعد پاکستان کی پارلیمنٹ دنیا کی پہلی گرین پارلیمنٹ بن گئی ہے۔

خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۶ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS