-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے ریاست میں جلد سے جلد اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان 30 جولائی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی اعلی کمیٹی کے رکن مجتبی یوسفی نے کہا ہے کہ نو منتخب صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری منگل تیس جولائی کو منعقد ہو گی۔
-
فرانس میں انتخابی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹فرانس میں سات جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں صدر امینوئل میکرون کی پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑاہے جبکہ نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ۔
-
ہیمنت سورین نے جیل سے باہر آتے ہی وزارت اعلی کا عہدہ سنبھال لیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵ہیمنت سورین نے عدالت سے ضمانت ملنے اور جیل سے باہر آنے کے بعد ایک بار پھر وزارت اعلی کا عہدہ سنبھال لیا ہے اور اعتماد کا ووٹ بھی حاصل کرلیا ہے۔
-
فرانس میں خوف و وحشت کے سائے میں پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴فرانس میں خوف و وحشت کے سائے میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوا۔
-
برطانیہ: کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵برطانیہ میں لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کی پالیسی مسترد، کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے زبردست کامیابی حاصل کر کے کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ کردیا۔
-
کیئر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷سر کیئر اسٹارمر می بکنگھم پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کے انتخابات
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶برطانیہ کے لاکھوں افراد نے چھے سو پچاس ممبران پارلیمنٹ کا انتخاب کرنے کے لئے آج اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
-
بی جے پی رہنماؤں کا راہل گاندھی پر بڑا حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیر کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی ہندو سماج کو پرتشدد اور جھوٹا کہنے کی مذمت کی اور کہا کہ مسٹر گاندھی کا انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان کی وجہ سے ان کا وقار اور سیاست کی سطح گر گئی ہے۔