-
پرتگال میں پارلیمنٹ تحلیل، 30 جنوری کو عام انتخابات کا اعلان
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵پرتگال کے صدر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور آئندہ برس 30 جنوری کو نئے عام انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے۔
-
انتخابات کے نتائج تبدیل نہ ہوئے تو اسکے بطلان کو ثابت کرنے والے دستاویزات عدالت کو پیش کریں گے: قیس خزعلی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷عراق کی تحریک عصائب اہل حق کے سربراہ قیس خز علی نے خبردار کیا ہے کہ اگر انتخابات کے نتائج میں تبدیلی نہ کی گئی تو وہ ایسے دلائل عدالت کو پیش کر دیں گے جو انتخابات کے باطل ہونے کو ثابت کرتے ہیں۔
-
عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نئے نتائج کا اعلان، حاصلہ نشستوں میں کمی یا زیادتی ہوئی
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲عراق کے الیکشن کمیشن نے آٹھ ہزار پانچ سو سینتالیس مراکز کے ووٹوں کی ہاتھ کی جانے والی گنتی مکمل ہونے پر عام انتخابات کے نئے نتائج کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران پاکستان پارلیمانی سفارتکاری
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
قومی و مذہبی فتنہ انگیزی افغانستان کے دشمنوں کی نئی سازش، ایرانی اسپیکر
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان کے صوبہ قندوز کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغانستان میں قومی و مذہبی فتنہ انگیزی کو افغان عوام کے دشمنوں کی جانب سے رچائی جانے والی نئی سازش قرار دیا۔
-
عراقی انتخابات کی سیکورٹی کے لئے مسلح افواج کی آمادگی
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶عراق کی مسلح افواج کے کمانڈر کے ترجمان نے کہا ہے پارلیمانی انتخابات کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے فوج کو پوری طرح الرٹ کردیا گیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے فاتحان خیبر فوجی مشقوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے ایک بیان جاری کرکے، ملک کے شمال مغربی علاقوں میں جاری فاتحان خیبر فوجی مشقوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
قطر میں پہلی بار پارلیمانی انتخابات کا انعقاد
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰قطر میں پہلی بار تیس حلقوں میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔
-
ھمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات، ایران کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیح
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱ایران نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
عراق میں امریکی فوجی قافلوں پر حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے دو قافلوں پر حملے ہوئے ہیں۔