-
روس کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴روس کے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں یونائیٹڈ رشیا پارٹی بھاری اکثریت سے جیت گئی ہے۔
-
عراق میں دو امریکی فوجی کاروانوں پر حملے
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲عراق کے صوبہ القادسیہ میں امریکہ کے دو لیجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ایران، افغان عوام کی سربلندی کا خواہاں ہے
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱ایران افغان عوام کی سربلندی اور ان کی رائے کی بالادستی چاہتا ہے۔
-
طالبان وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر توجہ دیں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر توجہ دیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے نئی حکومت کی پالیسیوں کی حمایت
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے نئی حکومت کی پالیسیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی فوج کے قافلے پر حملہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷عراقی ذرائع نے دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے لاجسٹک قافلے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی طاقت اور بالادستی اب زوال پذیر ہو چکی ہے: اسپیکر ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکہ کی بالادستی اور طاقت اب زوال پذیر ہو چکی ہے اور اسے افغانستان کی صورتحال نے ثابت کر دیا ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو کاروانوں پر حملے
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے دو کاروانوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق نے بھی امریکہ کو انخلا کیلئے ڈیڈ لائن دیدی
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳عراق میں الفتح الائنس کے رہنما نے عراق سے امریکہ کو انخلا کیلئے ڈیڈ لائن دیدی۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ، دھمکی آمیز لہجے کا کوئی نتیجہ بر آمد نہیں ہو گا
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کے ایرانی عوام کیلئے ٹھوس اور واضح نتائج سامنے آنے چاہئیں اور وقت کے ضیاع کو کوئی بھی قبول نہیں کرتا۔