-
امریکی فوجی کاروان پر راکٹوں کی بارش
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ :18 وزراء اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے تیرہویں حکومت کیجانب سے تجویز کردہ 18 وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔
-
عراق اب امریکہ کیلئے پر امن نہیں رہا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۰عراق کے صوبہ بغداد میں فوجی ساز و سامان کے حامل ایک امریکی فوجی کانوائے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق سے امریکیوں کا خاتمہ قریب ہے: عراقی رکن پارلیمنٹ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵عراقی ممبران پارلیمنٹ نے زور دے کر کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی شکست اور ان کی موجودگی کا خاتمہ نہایت قریب ہے۔
-
عراق سے امریکہ کا جنازہ نکلنے والا ہے: عراقی اراکین پارلیمنٹ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴عراقی پارلیمنٹ کے متعدد اراکین نے کہا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا قریب ہے۔
-
ملک کو طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت پر زور
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲صدر ایران نے کہا ہے کہ ملک کو ہر میدان میں طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔
-
نامزد وزرا کی صلاحیتوں کا جائزہ، پارلیمنٹ کا اجلاس شروع
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آج سے صدر ابراہیم رئيسی کی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کانوائے پر حملہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳عراق کے صوبہ صلاح الدین میں فوجی ساز و سامان کے حامل ایک امریکی فوجی کانوائے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
اسرائیل نے غلطی کی تو اس پر میزائیلوں کی بارش کردیں گے
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰اسرائیل نے چھوٹی سی غلطی کی تو اسے میزائیلوں کی بارش سامنا کرنا پڑے گا۔
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے تین قافلوں پر حملے
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے تین قافلوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔