-
غلام نبی آزاد نے قابل تقلید کردار پیش کیا ہے: وزیر اعظم مودی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰ہندوستانی کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ انہیں ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں کسانوں کے مسئلہ پربحث
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
وزیراعظم کے ساتھ عراقی پارلیمانی کمیشن کا اجلاس، امریکی فوجیوں کے انخلا کا جائزہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶عراقی پارلیمنٹ کے دفاعی و سلامتی کمیشن کے ایک رکن نے کہا ہے کہ ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے مسئلے کا جائزہ لینے کے لئے عراقی وزیراعظم کے ساتھ پارلیمانی کمیشن کی ایک نشست ہو رہی ہے۔
-
راجیہ سبھا میں کسانوں کی تحریک پر زبردست ہنگامہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷راجیہ سبھا میں آج منگل کو اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے کسانوں کی تحریک کے سلسلے میں زبردست ہنگامہ کیا جس کے سبب ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔
-
ہندوستان کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ہندوستان کا بجٹ اس بار ایسے میں پیش ہوا ہے کہ جب حکومت کو کورونا وائرس اور کسانوں کی تحریک کا سامنا ہے۔
-
حشد الشعبی کی بڑی کارروائی، داعش کا سرغنہ گرفتار 3 ٹھکانے اور ایک ٹنل تباہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی کا آپریشن جاری ہے اور صوبہ صلاح الدین کے الشرقاط شہر میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیاہے۔
-
امریکا، عراق میں داعش کی حمایت کر رہا ہے: عراقی رکن پارلیمنٹ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
بائیڈن حکومت کو پابندیاں اٹھانے کے بارے میں سوچنا چاہئے: قالیباف
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل کرنے کے لئے پیشگی شرط رکھنے کے بجائے پابندیوں کو منسوخ کرنے کے بارے میں سوچے۔
-
حکومت اور اپوزیشن میں پھر ٹھن گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیمی بل منظور نہیں ہونے دیا جائیگا۔
-
امریکی پارلیمنٹ پر حملہ سابق فوجیوں نے کیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴امریکی کانگریس پر حملہ کرنے والوں میں سے زیادہ تر سابق فوجی تھے۔