-
اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی تشییع ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۸چند روز قبل شام کے ایئر بیس ٹی فور پر اسرائیلی حملہ میں شہید ہونے والے بعض شہدا سے انکے اہل خانہ تہران میں واقع ’’معراج الشہدا‘‘ پر رخصت ہوئے جس کے بعد ان شہدا کی تشییع عمل میں لائی گئی۔ایرانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی اس حماقت کا جواب دیا جائے گا۔
-
بیرجند،تبریز اور اهواز میں مدافع حرم کے 3 شہیدوں کی تشیع جنازہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۵فوٹو گیلری
-
ایران کے شہروں تبریز اور اهواز میں مدافعان حرم کی تشیع جنازہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱فوٹو گیلری
-
میں بچپن سے ہی اہل بیتؑ کا خادم ہوں" | فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ"
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲شہید کے بیٹے کواُس کے دوست ترانے کی صورت میں خراج تحسین پیش کررہے ہیں، اس خوبصورت فارسی ترانے کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
فارسی ترانہ (منم باید برم) وصیت نامۂ مدافع حرم - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵ایک پاسبان حرم اپنے پسماندگان کے لئے ایک وصیت کرتا ہے جس میں سب کو احساس ذمہ داری کی طرف متوجہ کرتا ہے۔۔
-
فارسی ترانہ سپر (ڈھال) - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۷عاشقان حیدر کرار طاغوتی طاقتوں اور تکفیری گروہوں کے مقابلے میں سینہ سپر ہیں۔۔۔
-
فارسی ترانہ’’مدافع حرم‘‘اردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۸دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے لئے پڑھا گیا معروف فارسی ترانہ’’منم باید برم‘‘ ایک نئے انداز میں، اس ترانے میں مدافع حرم ’ ’شہید قطاسلو‘‘ کی اپنی آواز کو ترانے کے آغاز میں سنا جا سکتا ہے۔
-
حضرت ام البنین سلام الله علیها
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
ویڈیو گیم کھلیں اور مقدس مقامات کا دفاع کریں!!!
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۷لبنان کی مزاحتمی تحریک حزب اللہ نے دشمنوں کی سافٹ وار کا مقابلہ کرنے کے لئے دفاع مقدس کے نام سے ایک ویڈیو گیم تیار کیا ہے جس میں حزب اللہ کے جانبازوں کو لبنان و اسلامی مقدسات کی حمایت میں شام میں داعش کے خلاف جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
-
مشہد مقدس، شہید پرور قوم ایک بار پھر سڑکوں پر
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴مشہد مقدس میں شہداء مدافع حرم اور دفاع مقدس کی تشیع جنازہ