-
امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کو اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت پرعمل کرنا چاہئے۔
-
صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲صدرِ ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکی غنڈہ گردی سے کچھ بھی ہونے والا نہيں ہے جبکہ پاکستان کے آرمی چیف نے سفارتی عمل آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد مارے گئے۔
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲پاکستان کے شہر کراچی میں گزشتہ رات رینجرز کیمپ پر دہشت گردانہ حملے کی خبر ہے جس میں مجموعی طور پر 6 افراد مارے گیے ہیں۔
-
پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اپنی ہفتےوار پریس کانفرنس میں یمن کے اتحاد اور خود مختاری پر تاکید کی
-
پاکستان کو غزہ کے مبہم امن منصوبے کے دلدل میں نہیں پھنسنا چاہیے: سابق پاکستانی سفارتکار
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷پاکستان کی سابق سفارتکار اور سینیئر سیاسی مبصر ملیحہ لودھی نے غزہ میں کسی بھی قسم کی فوج بھیجنے کے خطرناک نتائج کی بابت اسلام آباد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُسے غزہ کے مبہم امن منصوبے کے دلدل میں نہیں پھنسنا چاہیے۔
-
پاک بحریہ کا فضائی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تیل و گیس کی تلاش سے متعلق 5 سمجھوتے
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲پاکستان اور ترکیہ نے تیل و گیس کی تلاش کے لئے 5 مفاہمتی یادداشتوں اور تفویضِ حقوق کی دستاویزات پر دستخط کردیئے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 23 دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے دو الگ الگ کارروائیاں انجام دی گئیں جن میں 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
-
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں ایک سیکورٹی آپریشن میں چار دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
بنگلہ دیش کے نقشے میں ہندوستان کا علاقہ: بنگلہ دیش کا پاکستان کو تحفہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے پاکستان کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کو، مبینہ طور پر، ایسا نقشہ تحفے میں دیا ہے جس میں ہندوستان کے شمال مشرقی علاقے کو بنگلہ دیش کا حصہ دکھایا گیا ہے۔