SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • انقلاب اسلامی ایران امت مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ ہے: امیر جماعت اسلامی پاکستان

    انقلاب اسلامی ایران امت مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ ہے: امیر جماعت اسلامی پاکستان

    Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳

    امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے مسلمانوں کے لیے بہترین رول ماڈل ہے۔

  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، غزہ پر تبادلہ خیال

    ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، غزہ پر تبادلہ خیال

    Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰

    جدہ میں اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ملاقات اور گفتگو کے موقع پر سید عباس عراقچی نے غزہ کی بحرانی صورتحال، خطے کے حالات اور اسلامی ممالک کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں گفتگو کی۔

  • پاکستان:  رانا ثناءاللّٰہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ

    پاکستان: رانا ثناءاللّٰہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ

    Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کے گھر پر نو مئی کو ہونے والے حملے کے کیس میں نامزد پچھتر ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں۔

  • پاکستان میں سیلاب کا قہر؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    پاکستان میں سیلاب کا قہر؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶

    پاکستان میں ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش و طوفان سے تباہی کے نتیجے میں اب تک آٹھ افراد جاں بحق اور سینتالیس دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیشم و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیشم و عالمی خبریں

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/24

  • ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/24

  • پاکستان و بنگلہ دیش تعلقات میں مزيد فروغ، اسحاق ڈار نے محمد یونس سے ملاقات کی

    پاکستان و بنگلہ دیش تعلقات میں مزيد فروغ، اسحاق ڈار نے محمد یونس سے ملاقات کی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳

    پاکستان کے نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے دورۂ بنگلادیش میں، حکومت کے سربراہ محمد یونس سے ملاقات کی ہے۔

  • پاکستان و بنگلہ دیش کے وفود کے درمیان مذاکرات کا آغاز

    پاکستان و بنگلہ دیش کے وفود کے درمیان مذاکرات کا آغاز

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸

    پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وفود کی سطح کے مذاکرات شروع ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں

  • غزہ کےلئے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی

    غزہ کےلئے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵

    مصر میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ کے لیے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی۔

  • پاکستان: وزير خارجہ کا دورہ بنگہ دیش ، دورہ بے حد اہم قرار دیا جا رہا ہے

    پاکستان: وزير خارجہ کا دورہ بنگہ دیش ، دورہ بے حد اہم قرار دیا جا رہا ہے

    Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱

    پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی باضابطہ دعوت کے بعد دو روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۰ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS