-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا کوئی وقت مقرر نہیں: خواجہ آصف
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کی مدت کے بارے میں کہا ہے کہ افغانستان سے جنگ بندی کے لئے وقت کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی ہے۔
-
انداز جہاں: صیہونی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴نشر ہونے کی تاریخ:20-10-2025
-
طالبان: افغانستان کو پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶افغانستان کی طالبان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اپنے ملک کی سرزمین پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
پاکستان: گيس پائپ لائن کے محافظوں پر حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں گیس پائپ لائن کے محافظوں پر نامعلوم حملہ آوروں کے حملے میں چار افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہوئے ہیں
-
شیرین مزاری: ایٹمی میدان میں پیشرفت ایران کا حق
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷پاکستان کی انسانی حقوق کی سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایٹمی میدان میں پیشرفت کو ایران کا حق قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرم مقدم ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱اطلاعات کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہمسایہ ملکوں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے سنجیدہ کوششیں کریں گے: پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان متفق ہیں کہ دہشت گردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے اور یہ کہ دونوں ممالک دہشت گردی پر قابو پانے کے لئےسنجیدہ کوششیں کریں گے۔
-
انداز جہاں: پاکستان افغانستان جنگ بندی معاہدہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰نشر ہونے کی تاریخ: 19-10-2025
-
بلوچستان اسمبلی کے رکن میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی کا قتل
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کا بھائی جاں بحق ہو گیا۔
-
ترکیہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲اطلاعات کے مطابق ترکیہ کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔